ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گجرات میں ڈرگ- شراب مافیا کو تحفظ کون دے رہا ہے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-01
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ گجرات میں منشیات مسلسل پکڑی جا رہی ہیں لیکن مافیا کے خلاف کارروائی نہیں ہو رہی ہے ، اس لیے حکومت کو بتانا چاہیے کہ وہاں منشیات اور شراب مافیا کو تحفظ کون دے رہا ہے ۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ گجرات کی بندرگاہ پر تین بار بڑی مقدار میں منشیات پکڑی گئی ہیں لیکن اس کے باوجود منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ آخرگجرات کی نوجوان نسل کو منشیات کے دلدل میں کیوں دھکیلا جا رہا ہے ؟
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، "گجرات کے موندرا پورٹ پر منشیات برآمد ہوئی – 21 ستمبر کو 3000 کلو گرام، جس کی قیمت 21000 کروڑ روپے ، 22 مئی کو 56 کلو گرام مالیت 500 کروڑ روپے ، 22 جولائی کو75 کلو گرام قیمت 375 کروڑ روپے ۔ ڈبل انجن والی حکومت میں بیٹھے کون لوگ ہیں جو ڈرگ شراب مافیا کو مسلسل تحفظ دے رہے ہیں۔ گجرات کے نوجوانوں کو نشے میں کیوں دھکیلاجارہا ہے ؟
انہوں نے سوال کیا، "میرا سوال: ایک ہی بندرگاہ پر تین بارڈرگ برآمد ہونے کے باوجود اسی پورٹ پر مسلسل ڈرگ کیسے اتررہی ہے ۔ کیا گجرات میں امن و امان ختم ہے ؟ مافیا کو قانون کا کوئی خوف نہیں یا یہ مافیا کی حکومت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے شادی کر لی

Next Post

اوم برلا کی پہل پر 4 کانگریس ارکان کی معطلی ختم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

اوم برلا کی پہل پر 4 کانگریس ارکان کی معطلی ختم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.