بدھ, نومبر 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منفی۱ء۶: سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-25
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
منفی۱ء۶: سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

پہلگام میں پارہ منفی۴ء۶ڈگری تک گر گیا‘سردی میں اضافہ

(ایجنسیاں)

متعلقہ

 جموں و کشمیر کی تعمیر کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور

سونے کی چمک ماند پڑنے کے ساتھ ہی صرافہ بازاوں کی رونقیں لرٹنے لگیں 

سرینگر؍۲۴نومبر

کشمیر میں منگل کے روز سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا اور کئی مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی، جبکہ پہلگام میں درجہ حرارت منفی۴ء۶ ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

منگل کی صبح وادی کے کئی علاقوں میں دھند کی چادر چھائی رہی۔

محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق، جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں رواں موسم کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی، جہاں رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی۱ء۶ ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ یہ درجہ حرارت اس موسم کے معمول سے۱ء۷ ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔

سرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی۔حکام کے مطابق، جنوبی کشمیر میں وادی کے داخلی مقام قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع سیاحتی مقام پہلگام میں درجہ حرارت منفی۴ء۶ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جو رواں موسم کا اب تک کا کم ترین درجہ حرارت ہے۔

پہلگام، جو سالانہ امرناتھ یاترا کے بنیادی پڑاؤ میں سے ایک بھی ہے، جموں و کشمیر کا سرد ترین مقام رہا۔

حکام نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے شوپیاں میں بھی رواں موسم کا کم ترین درجہ حرارت منفی۴ء۱ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جبکہ کوکرناگ میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۱ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ماہ رواں کے اختتام تک وادی میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا، جبکہ رات کے درجہ حرارت میں مزید گراوٹ آنے کا امکان ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مریضوں کی نگہداشت  پر غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیر صحت

Next Post

شیش ناگ جھیل تنازعہ :پولیس نے مجھے چندن واڑی سے آگے جانے نہیں دیا:محبوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 جموں و کشمیر کی تعمیر کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی تعمیر کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور

2026-11-25
سونے کی چمک ماند پڑنے کے ساتھ ہی صرافہ بازاوں کی رونقیں لرٹنے لگیں 
اہم ترین

سونے کی چمک ماند پڑنے کے ساتھ ہی صرافہ بازاوں کی رونقیں لرٹنے لگیں 

2026-11-25
 میوہ و سبزی منڈیوں کے قیام کیلئے اراضی کی منتقلی منظور
اہم ترین

 میوہ و سبزی منڈیوں کے قیام کیلئے اراضی کی منتقلی منظور

2026-11-25
شیش ناگ جھیل تنازعہ :پولیس نے مجھے چندن واڑی سے آگے جانے نہیں دیا:محبوبہ
اہم ترین

شیش ناگ جھیل تنازعہ :پولیس نے مجھے چندن واڑی سے آگے جانے نہیں دیا:محبوبہ

2026-11-25
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

مریضوں کی نگہداشت  پر غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیر صحت

2026-11-25
جنوبی کشمیر میں تیندوے اور  ریچھ کے حملوں میں دو ؍افراد زخمی
اہم ترین

ٹریکٹر الٹنے سے نوجوان  استاد جاں بحق، بھائی زخمی

2026-11-25
شیش ناگ جھیل کے قریب  جے سی بی کی تعیناتی پر کانگریس کا سوال
اہم ترین

شیش ناگ جھیل کے قریب جے سی بی کی تعیناتی پر کانگریس کا سوال

2026-11-25
شیش ناگ جھیل کے قریب کیا ہو رہا ہے ؟
اہم ترین

شیش ناگ جھیل کے قریب کیا ہو رہا ہے ؟

2026-11-24
Next Post
شیش ناگ جھیل تنازعہ :پولیس نے مجھے چندن واڑی سے آگے جانے نہیں دیا:محبوبہ

شیش ناگ جھیل تنازعہ :پولیس نے مجھے چندن واڑی سے آگے جانے نہیں دیا:محبوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.