ہفتہ, نومبر 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تہواروں کے بعد بھی عوامی مقامات اور قدرتی وسائل کی صفائی برقرار رکھنا ہماری ذمہ داری ہے: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-20
in قومی خبریں
A A
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان اور جاپان نے سمندری تجارت کے تحفظ اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا: جے شنکر

کیجریوال کا شیش محل اگلے ہفتے عام لوگوں کے لیے کھولا جائے گا: پرویش صاحب سنگھ

نئی دہلی، 19 نومبر (یواین آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو کہا کہ مذہبی اور ثقافتی تقریبات کی کامیابی صرف شاندار جشن تک محدود نہیں ہونی چاہیے، بلکہ ان کے بعد عوامی مقامات اور قدرتی وسائل کی صفائی برقرار رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
وزیر اعلیٰ کی قیادت میں جمعرات کو شالیمار باغ میں واقع منک نہر گھاٹ پر خصوصی صفائی مہم چلائی گئی۔ چھٹھ مہاپرو کے شاندار انعقاد کے بعد ماحولیات کے تحفظ، صفائی ستھرائی اور عوامی شراکت داری کو فروغ دینے کے مقصد سے منعقدہ اس مہم میں انہوں نے خود بھی شرمدان کرکے لوگوں کو صفائی کا پیغام دیا۔ اس مہم میں اداکار جیکی شراف، اداکارہ ایشا گپتا، گلوکار اسٹیبن بین اور بسمل سمیت متعدد معزز شخصیات، عوامی نمائندوں، رضاکاروں، طلبہ اور مقامی شہریوں نے حصہ لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کے شہر اوڈیسا پر روسی حملے، چار ہلاک

Next Post

ہندوستان اور جاپان نے سمندری تجارت کے تحفظ اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا: جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

ہندوستان اور جاپان نے سمندری تجارت کے تحفظ اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا: جے شنکر

2026-11-20
قومی خبریں

کیجریوال کا شیش محل اگلے ہفتے عام لوگوں کے لیے کھولا جائے گا: پرویش صاحب سنگھ

2026-11-18
مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

مودی نے تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

2026-11-18
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو نے ملیریا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا

2026-11-18
بی جے پی کے خلاف متحدہ محاذ؟ کھڑگے اور راہل گاندھی جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے ٹہری گڑھوال میں سڑک حادثے میں نو افراد کی موت پر دکھ کا اظہار کیا

2026-11-18
’گنگوتری سے گنگا ساگر تک کمل کھل اٹھا‘
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے گووردھن پوجا پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی

2026-11-12
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کل توتوکوڈی کا دورہ کریں گے

2026-11-12
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
قومی خبریں

سونیا گاندھی نے 2004 میں وزیر اعظم کا عہدہ ٹھکرانے کے فیصلے کے پس پردہ ‘ حقائق کے ادراک ‘ کو یاد کیا

2026-11-12
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

ہندوستان اور جاپان نے سمندری تجارت کے تحفظ اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا: جے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.