بدھ, نومبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وراٹ کوہلی ابوظہبی ٹی 10 پر نظر رکھے ہوئے ہیں : راج کمار شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-18
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرنور برار کو سرزنش

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

ابوظہبی، 17 نومبر (یواین آئی)
وراٹ کوہلی کے بچپن کے کوچ راج کمار شرما نے کہا ہے کہ کوہلی نے اب تک دس اوور کا کرکٹ فارمیٹ نہیں کھیلا ہے، لیکن وہ ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ راج کمار شرما اس سیزن میں ٹی 10 کی ٹیم یونائیٹڈ ٹائیگرز کے ساتھ وابستہ ہیں۔ پیر کو زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹائیگرز کو اریبین ایسز کے ہاتھوں سات وکٹ سے شکست کے بعد شرما نے کہا، میں نے اسے بتایا تھا کہ میں وہاں جا رہا ہوں اور میری ذمہ داری کیا ہوگی۔
وہ اس ٹورنامنٹ کے بارے میں جانتا ہے اور مجھے معلوم ہے کہ وہ اسے دیکھ رہا ہے۔ شرما اپنے سابق شاگرد وراٹ کوہلی کو اس فارمیٹ میں کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہیں گے۔
انہوں نے کہا، انہوں نے یہ فارمیٹ نہیں کھیلا ہے، لیکن اگر وہ کھیلتے ہیں تو اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور لوگ بھی اسے پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا، میں اس ذمہ داری سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
ٹیم اچھی ہے، ماحول بہت اچھا ہے اور میں واقعی کافی پرجوش ہوں۔ شرما نے ‘ایک سابق کھلاڑی کی حیثیت سے میرا ماننا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل کرکٹ ہے۔ اگر کوئی ٹیسٹ کرکٹ میں اچھا ہے تو وہ ہمیشہ ون ڈے، ٹی 20 یا ٹی 10 بھی کھیل سکتا ہے۔
لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ٹی 10 یا ٹی 20 کا کوئی کھلاڑی آسانی سے اچھا ٹیسٹ کھلاڑی بن سکتا ہے۔ اس کی کچھ مثالیں ضرور ہیں، لیکن تکنیکی اعتبار سے دونوں فارمیٹ الگ ہیں، کیونکہ ٹی 10 اور ٹی 20 میں زیادہ تر توجہ طاقت کے ساتھ بڑے شاٹس کھیلنے پر ہوتی ہے۔” کوہلی کے علاوہ شرما جس ہندوستانی کھلاڑی کو دس اوور کے فارمیٹ میں سب سے زیادہ کھیلتے دیکھنا چاہیں گے، وہ ابھیشیک شرما ہیں۔ انہوں نے کہا، ”اگر آپ ابھیشیک شرما اور ہماری ٹیم کے دیگر نوجوان کھلاڑیوں کو دیکھیں تو وہ بہت اچھے ہیں۔”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرنور برار کو سرزنش

Next Post

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں 17 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرنور برار کو سرزنش

2026-11-18
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

2026-11-12
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

2026-11-12
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

مہاراشٹر نے بنگال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

2026-11-06
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل میں فٹبال کا انوکھا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران 51 ریڈ کارڈ، عالمی ریکارڈ قائم

2026-11-06
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

2026-11-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں کوہلی نے پونٹنگ کی برابری کی

2026-11-05
یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں 17 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.