بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مورکل سی ایس کے کے اسسٹنٹ کوچ، موہت شرما بولنگ کوچ مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

چنئی، 27 اکتوبر (یواین آئی) پانچ مرتبہ کی آئی پی ایل چیمپئن چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) نے منگل کو جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر البی مورکل کو آئی پی ایل 2027 سے قبل ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا۔ مورکل 2010 اور 2011 میں سی ایس کے کی مسلسل دو آئی پی ایل ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا اہم حصہ رہے تھے۔
مورکل 2008 میں پہلے آئی پی ایل سیزن سے ہی سی ایس کے سے وابستہ رہے اور 2013 تک فرنچائز کے لیے کھیلے۔ انہوں نے سی ایس کے کی جانب سے 92 میچ کھیلے، جن میں 2010 اور 2011 کے آئی پی ایل ٹائٹل کے علاوہ 2010 کی چیمپئنز لیگ ٹی20 کی جیت بھی شامل ہے۔ اپنے جارحانہ بلے بازی اور آل راؤنڈ صلاحیتوں کے لیے مشہور مورکل نے ٹیم کو کئی یادگار فتوحات دلائی تھیں۔
یہ تقرری سی ایس کے کے نئے ہیڈ کوچ اور سابق ہندوستانی تیز گیندباز ظہیر خان کی تقرری کے چند دن بعد ہوئی ہے۔ طویل عرصے تک ٹیم کے ہیڈ کوچ رہے اسٹیفن فلیمنگ نے سی ایس کے کے ساتھ اپنا سفر ختم کر دیا ہے۔
سی ایس کے نے سابق ہندوستانی تیز گیندباز موہت شرما کو بولنگ کوچ بھی مقرر کیا ہے۔ موہت نے 2013 سے 2015 تک سی ایس کے کی نمائندگی کی اور 2014 میں آئی پی ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لے کر پرپل کیپ حاصل کی تھی۔ وہ اپنی سست گیندوں اور مختلف انداز کی گیندبازی کے لیے جانے جاتے ہیں۔
سی ایس کے نے انگلینڈ کے سابق بین الاقوامی کھلاڑی گیریتھ بیٹی کو بھی اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا ہے۔ بیٹی سَرے کے ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کے بعد سی ایس کے سے وابستہ ہوئے ہیں۔ فرنچائز نے یہ بھی بتایا کہ جیمز فوسٹر اور سری دھرن سری رام ٹیم کے ساتھ بالترتیب فیلڈنگ کوچ اور اسسٹنٹ کوچ کے طور پر اپنا سفر جاری رکھیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوپنگ کے خلاف لڑائی میں ہندوستان کا عزم مضبوط: مانڈویہ

Next Post

میں نے ذہن میں اس اننگز کا تصور کیا تھا اور ویسا ہی ہوا: ابھیشیک شرما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا
کھیل

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

2026-10-28
بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا
کھیل

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

2026-10-28
ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری
کھیل

ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری

2026-10-28
کھیل

میں نے ذہن میں اس اننگز کا تصور کیا تھا اور ویسا ہی ہوا: ابھیشیک شرما

2026-10-28
کھیل

ڈوپنگ کے خلاف لڑائی میں ہندوستان کا عزم مضبوط: مانڈویہ

2026-10-28
کھیل

عالمی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا 2030ء کی چیمپئن شپ ماسکو میں کرانے کا فیصلہ

2026-10-28
کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25
Next Post

میں نے ذہن میں اس اننگز کا تصور کیا تھا اور ویسا ہی ہوا: ابھیشیک شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.