ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ اور یونان کے تنازعے میں جرمنی غیر جانبدار رہے؍ ترک وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-31
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ اور یونان کے تنازعے میں جرمنی غیر جانبدار رہے؍ ترک وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

انقرہ //
ترکیہ نے سہ ملکی تنازعے کی ثالثی کے لیے جرمنی کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ ترکیہ نے جرمنی سے اپنی غیر جانبداری کو بحال رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔
ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران ترکیہ، یونان اور قبرص کے درمیان جرمنی کی طرف سے ثالثی کے کردار میں غیر جانبادری برقرار نہ رکھنے کا گلہ کیا ہے۔
انہوں نے اس موقع پر کہا ہےہم چاہتے ہیں کہ جرمنی مشرقی بحیرہ روم اور بحیرہ ایجیسن کے بارے میں اپنے موقف کے توازن کو برقرار رکھے اور غیر متوازن نہ ہونے دے وزیر خارجہ ترکیہ نے یہ پریس کانفرنس جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بیربوک کی موجودگی میں استنبول میں کی ہے۔
انہوں نے مزید کہاایک تیسرے ملک کے طور پر جرمنی کو اشتعال اور پراپیگنڈہ کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے۔ خصوصا یونان اور یونانی قبرص کی طرفداری میں یہ مناسب نہیں۔ برلن کو دو فریقں کی بات سننی چاہیے، بجائے اس کے پہلے ہی رائے بنا لے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا کبھی بھی روس کے یوکرین پر قبضے یا الحاق کو تسلیم نہیں کرے گی: بلنکن

Next Post

ہٹلر کی نازی نشان والی گھڑی ،11 لاکھ ڈالر میں فروخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
ہٹلر کی نازی نشان والی گھڑی ،11 لاکھ ڈالر میں فروخت

ہٹلر کی نازی نشان والی گھڑی ،11 لاکھ ڈالر میں فروخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.