ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان کی سعودی عرب میں حملوں کی سخت مذمت، ایک ہندوستانی شہری ہلاک، تین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-24
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریکھا گپتا نے باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے سعودی عرب میں شہری اور توانائی کے مراکز پر ہونے والے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابلِ قبول قرار دیا ہے اور ان حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 21 اکتوبر کو دمام کے کنگ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈے اور مشرقی صوبے میں واقع شیبہ آئل فیلڈ پر ہونے والے حملوں میں ایک ہندوستانی شہری کی موت ہو گئی، جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔
دمام ہوائی اڈے پر ہونے والے حملے میں ایک ہندوستانی شہری ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں، شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں ایک اور ہندوستانی شہری زخمی ہوا۔ ہندوستان نے متوفی کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات ظاہر کیں۔
وزارت نے کہا کہ ریاض میں واقع ہندوستانی سفارت خانہ سعودی حکام کے رابطے میں ہے اور متاثرہ ہندوستانی شہریوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہا ہے۔
ہندوستان نے سعودی عرب کی خودمختاری کے تحفظ کے معاملے پر وہاں کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ خطے میں جلد امن اور معمول کے حالات بحال ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی پارٹ ٹائم لیڈر، فل ٹائم سیاح ہیں: شیوراج سنگھ چوہان

Next Post

مرکزی حکومت نے گاڑیوں کے لیے سخت حفاظتی ضوابط جاری کر دیے، اکتوبر 2027 سے اینٹی تھیفٹ اموبلائزر لازمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریکھا گپتا نے باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

2026-10-24
سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم
قومی خبریں

سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم

2026-10-24
قومی خبریں

ریحان واڈرا کی تصویری نمائش سے کچھ تصاویر ہٹانے کی درخواست، بیکانیر ہاؤس مینجمنٹ کمیٹی نے جاری کیا بیان

2026-10-24
قومی خبریں

مرکزی حکومت نے گاڑیوں کے لیے سخت حفاظتی ضوابط جاری کر دیے، اکتوبر 2027 سے اینٹی تھیفٹ اموبلائزر لازمی

2026-10-24
قومی خبریں

راہل گاندھی پارٹ ٹائم لیڈر، فل ٹائم سیاح ہیں: شیوراج سنگھ چوہان

2026-10-24
ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف
اہم ترین

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف

2026-10-24
اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار
قومی خبریں

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

2026-10-23
ہندوستان اور پولینڈ تجارت دوگنی کریں گے، دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھی اہم اعلانات
قومی خبریں

ہندوستان اور پولینڈ تجارت دوگنی کریں گے، دفاع، آفات کے انتظام اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھی اہم اعلانات

2026-10-23
Next Post

مرکزی حکومت نے گاڑیوں کے لیے سخت حفاظتی ضوابط جاری کر دیے، اکتوبر 2027 سے اینٹی تھیفٹ اموبلائزر لازمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.