جمعرات, اکتوبر 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مستقبل کے چیلنجوں سے نپٹنے کے لیے فوج کی تیاریوں کا خاکہ جاری کریں گے راج ناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-22
in قومی خبریں
A A
’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی بی ایس ای میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہونے کے پانچ ماہ بعد بھی ملزم کمپنی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں: کانگریس

رام لیلا میدان ریلی کی یکم نومبر کی تیاریوں کے سلسلے میں 23 اکتوبر کو ہریانہ کانگریس کی اہم میٹنگ

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ بدھ کے روز سے شروع ہونے والی فوج کے ملٹری کمانڈروں کی تین روزہ کانفرنس میں ‘آرمی آپریٹیو ڈاکٹرائن جاری کریں گے جو جنگ کے بدلتے ہوئے طریقوں اور مستقبل کے تصادموں و چیلنجوں سے نپٹنے کے لیے ہندوستانی فوج کی تیاریوں کا خاکہ طے کرے گا۔
فوج کی اعلیٰ ترین سطح کی اس کانفرنس میں سینئر فوجی حکام سکیورٹی کی بدلتی ہوئی صورتحال، فوجی تیاریوں اور فوج کی صلاحیتوں میں اضافے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کر رہے ہیں۔ کانفرنس سے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ خطاب کریں گے۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس)، چیف آف دی نیول اسٹاف (نیوی چیف) اور وزارتِ الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سکریٹری بھی سلامتی سے متعلق موجودہ امور پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔
وزیرِ دفاع اقوامِ متحدہ سے متعلق سالانہ مجلے کا اجراء بھی کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی، اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں نمایاں خدمات انجام دینے والے ہندوستانی فوج کے جوانوں کو اعزاز سے بھی نوازیں گے۔ یہ اعزاز ان کے جذبۂ خدمت، پیشہ ورانہ مہارت اور بین الاقوامی امن و سلامتی میں اہم تعاون کے اعتراف میں دیا جائے گا۔
کانفرنس کے دوران آرمی چیف گرین ملٹری سینٹرز اور ایوی ایشن فلائٹ سیفٹی کے شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو بھی ایوارڈز سے نوازیں گے۔ کانفرنس میں فوج کے موجودہ منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا اور مستقبل کی ترجیحات کا تعین کیا جائے گا، تاکہ فوج کو بدلتی ہوئی حالات و ضروریات کے مطابق مکمل طور پر تیار رکھا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی ایس ای میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہونے کے پانچ ماہ بعد بھی ملزم کمپنی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

سی بی ایس ای میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہونے کے پانچ ماہ بعد بھی ملزم کمپنی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں: کانگریس

2026-10-22
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

رام لیلا میدان ریلی کی یکم نومبر کی تیاریوں کے سلسلے میں 23 اکتوبر کو ہریانہ کانگریس کی اہم میٹنگ

2026-10-22
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

مودی نے تاریخی سینگول کے کاریگر ایتھراج کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-10-22
سورو داس اور آشوتوش رانکا نے دہلی ہائی کورٹ سے اپنی درخواست واپس لی
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا نے دہلی ہائی کورٹ سے اپنی درخواست واپس لی

2026-10-22
قومی خبریں

ریس کورس مسجد کو انہدامی نوٹس غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

2026-10-22
قومی خبریں

کینٹ آر او نے بیٹری اور انورٹر کے بازار میں قدم رکھا

2026-10-22
موبائل پر لائیو رہے گی حکومت؛ مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کسانوں کو وقف کیا نیا پورٹل
قومی خبریں

موبائل پر لائیو رہے گی حکومت؛ مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کسانوں کو وقف کیا نیا پورٹل

2026-10-21
گلوکار جوبیں نوٹیال کے والد رام شرن نوٹیال کانگریس میں واپس، کماری شیلجا کی بی جے پی پر تنقید
قومی خبریں

گلوکار جوبیں نوٹیال کے والد رام شرن نوٹیال کانگریس میں واپس، کماری شیلجا کی بی جے پی پر تنقید

2026-10-21

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.