ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی میں سی آئی ایس ایف اہلکار کی گولی لگنے سے موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۹؍ اکتوبر

                جموں و کشمیر میں جمعہ کے روز پیش آئے دو الگ الگ واقعات میں مرکزی صنعتی حفاظتی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک اہلکار اور سرحدی حفاظتی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی موت واقع ہوگئی۔

                حکام کے مطابق، دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ

’جموں و کشمیر جی سی سی کمپنیوں کا مرکز بن سکتا ہے‘

کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف

                ایک مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق، ریاسی ضلع میں ڈیوٹی کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہونے والے سی آئی ایس ایف اہلکار نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ اہلکار کی شناخت محمد مشتاق کے طور پر کی گئی ہے، جو ریاسی ضلع کے مری گاؤں کے رہنے والے تھے۔

                حکام نے بتایا کہ گولی لگنے کے بعد زخمی اہلکار کو علاج کے لیے ضلع اسپتال ریاسی منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ واقعے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

                دریں اثنا، شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے دوبن علاقے میں بی ایس ایف کے ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

(ایجنسیاں )                حکام کے مطابق، افسر کی موت کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اس معاملے میں بھی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں مسافر گاڑی حادثے کا، شکار، دو افراد ہلاک، پانچ شدید زخمی

Next Post

سوپور میں آگ لگنے سے سیب  ذخیرہ کرنے کا گودام خاکستر رام بن مدرسے میں بھی آگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر جی سی سی کمپنیوں کا مرکز بن سکتا ہے‘

2026-10-10
کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف
اہم ترین

کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز
اہم ترین

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

2026-10-10
اہم ترین

سوپور میں آگ لگنے سے سیب  ذخیرہ کرنے کا گودام خاکستر رام بن مدرسے میں بھی آگ

2026-10-10
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں مسافر گاڑی حادثے کا، شکار، دو افراد ہلاک، پانچ شدید زخمی

2026-10-10
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
اہم ترین

کشتواڑ دہشت گردانہ حملہ معاملہ این آئی اے نے فرد جرم داخل کی

2026-10-10
Next Post

سوپور میں آگ لگنے سے سیب  ذخیرہ کرنے کا گودام خاکستر رام بن مدرسے میں بھی آگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.