جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت کی سرپرستی میں مہنگائی ڈائن کھائے جاتی ہے: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-08
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال جدوجہد، عزم اور عوامی خدمت سے ملک کی خدمت کے سفر کی علامت: نبین

ریپو ریٹ میں اضافے کا محدود اثر پڑے گا، مانگ مستحکم رہے گی: رئیل اسٹیٹ انڈسٹری

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس پارٹی نے دیوالی سے پہلے رفتار پکڑنے والی مہنگائی کو لے کر حکومت پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں نے متوسط اور غریب خاندانوں کے بجٹ کو برباد کر دیا ہے اور مہنگائی سے کوئی راحت نہیں ہے۔کانگریس کے شعبۂ مواصلات کے انچارج جے رام رمیش نے بدھ کو سوشل میڈیا ایکس پر مہنگائی کی صورت حال کو ایک مشہور کہاوت کے ذریعے بیان کرتے ہوئے کہا، ”مودی حکومت کی سرپرستی میں مہنگائی ڈائن کھائے جاتی ہے۔”

دیوالی سے پہلے سماج کا ہر طبقہ مہنگائی کی زد میں ہے۔ مسٹر رمیش نے کہا کہ جہاں حکومتی اعداد و شمار مہنگائی کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہیں ہر ہندوستانی اس تکلیف میں مبتلا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری نے حکومت سے سوال کیا کہ مہنگائی سے کب نجات ملے گی اور عام خاندانوں کی جیب پر اس بوجھ کی ذمہ داری کون لے گا۔یو این آئی۔ م س۔ م الف

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایم ادے اسکیم کو ملے گی نئی رفتار، 65 کروڑ روپے کے دِرِشٹی منصوبے کو منظوری

Next Post

مودی کی 25 سالہ مسلسل عوامی خدمت اور قوم کے لیے فرض کا احساس ان کے کام سے جڑا ہوا ہے: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال جدوجہد، عزم اور عوامی خدمت سے ملک کی خدمت کے سفر کی علامت: نبین
قومی خبریں

مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال جدوجہد، عزم اور عوامی خدمت سے ملک کی خدمت کے سفر کی علامت: نبین

2026-10-08
ریپو ریٹ میں اضافے کا محدود اثر پڑے گا، مانگ مستحکم رہے گی: رئیل اسٹیٹ انڈسٹری
قومی خبریں

ریپو ریٹ میں اضافے کا محدود اثر پڑے گا، مانگ مستحکم رہے گی: رئیل اسٹیٹ انڈسٹری

2026-10-08
الیکشن کمیشن کے خلاف مظاہرے کے دوران راہل، پرینکا کو حراست میں لیا گیا
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کے خلاف مظاہرے کے دوران راہل، پرینکا کو حراست میں لیا گیا

2026-10-08
جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا
قومی خبریں

مودی کی 25 سالہ مسلسل عوامی خدمت اور قوم کے لیے فرض کا احساس ان کے کام سے جڑا ہوا ہے: ریکھا گپتا

2026-10-08
قومی خبریں

پی ایم ادے اسکیم کو ملے گی نئی رفتار، 65 کروڑ روپے کے دِرِشٹی منصوبے کو منظوری

2026-10-08
قومی خبریں

بحیرہ اسود میں تجارتی جہازوں پر حملے قابل مذمت، بات چیت سے تنازعات حل ہوں: ہندوستان

2026-10-08
قومی خبریں

بچوں کے تحفظ کے شعبے میں سرٹیفکیٹ کورس اور تحقیق کے لیے نیشنل لا یونیورسٹی جو دھپور اور سی لیب نے ہاتھ ملایا

2026-10-08
قومی خبریں

مودی نے توانائی کے تحفظ کی سمت میں حالیہ قابلِ ذکر پیش رفت پر آئی ای اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا مضمون شیئر کیا

2026-10-08
Next Post
جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا

مودی کی 25 سالہ مسلسل عوامی خدمت اور قوم کے لیے فرض کا احساس ان کے کام سے جڑا ہوا ہے: ریکھا گپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.