بدھ, اکتوبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنجاب میں بدعنوانی اور امن و قانون کی صورتحال پر بی جے پی کا مان حکومت پر حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی–جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا

بھجن پورہ فائرنگ معاملے میں دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا

نئی دہلی، 6 اکتوبر (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان اور لوک سبھا رکن ڈاکٹر سمبت پاترا نے پیر کو پنجاب کی عام آدمی پارٹی (آپ) حکومت کو بدعنوانی اور بگڑتی ہوئی امن و قانون کی صورتحال پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
مسٹر پاترا نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کے او ایس ڈی رنبیر سنگھ گمان اور ان کے قریبی لوگوں پر عائد بدعنوانی کے الزامات کی سی بی آئی سے تحقیقات کرانے کی ہدایت دیا جانا ریاستی حکومت میں مبینہ بدعنوانی کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے ایک مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت کے دوران او ایس ڈی اور ان کے قریبی افراد پر عائد بدعنوانی کے الزامات کی سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی بی آئی کو تقریباً دو ماہ میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
بی جے پی ترجمان نے الزام لگایا کہ او ایس ڈی اور بعض دیگر افسران مبینہ طور پر حکومت کی جانب سے فراہم کیے جانے والے فوائد لوگوں تک پہنچانے میں بیچولیوں کا کردار ادا کر رہے تھے اور اس کے بدلے رشوت لیے جانے کے الزامات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان الزامات کے سلسلے میں وکیل نکھل شراف نے ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی تھی۔
بی جے پی رہنما نے وزیر اعلیٰ بھگونت مان، آپ کے کنوینر اروند کیجریوال اور پارٹی سے اس معاملے پر جواب دینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ مبینہ گھوٹالے میں کتنی رقم کا لین دین ہوا اور وزیر اعلیٰ کے قریبی لوگ اس میں کس حد تک ملوث ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے شنکر گھانا، کوٹ ڈی آئیوائر اور ایتھوپیا کے چھ روزہ دورے پر

Next Post

پنجاب حکومت ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی–جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا
قومی خبریں

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی–جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا

2026-10-07
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
قومی خبریں

بھجن پورہ فائرنگ معاملے میں دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا

2026-10-07
یوتھ کانگریس کے صدر کو دھرنے کے مقام سے حراست میں لیا گیا
قومی خبریں

یوتھ کانگریس کے صدر کو دھرنے کے مقام سے حراست میں لیا گیا

2026-10-07
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ترمیم شدہ فارم 6 کو منظوری دینے کے دعوے کی تردید کی

2026-10-07
قومی خبریں

پنجاب حکومت ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی

2026-10-07
قومی خبریں

ایس آئی آر تنازعہ: بی جے ڈی راجیہ سبھا کے ممبران اپوزیشن کے احتجاجی مارچ میں شامل ہوئے، گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ

2026-10-07
فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کی کمی، ہر سال 35 سے 40 طیارے ملیں تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے: ایئر چیف مارشل
قومی خبریں

فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کی کمی، ہر سال 35 سے 40 طیارے ملیں تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے: ایئر چیف مارشل

2026-10-04
جنتر منتر پر احتجاج نہ کرنے کے پولیس کے حکم کو یوتھ کانگریس نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
قومی خبریں

جنتر منتر پر احتجاج نہ کرنے کے پولیس کے حکم کو یوتھ کانگریس نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا

2026-10-04
Next Post

پنجاب حکومت ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.