جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آسٹریلیا نے منکی پوکس کو قومی اہمیت کی حامل بیماری قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-29
in عالمی خبریں
A A
ملک میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

کینبرا//
آسٹریلیا میں جمعرات کو منکی پوکس کو قومی اہمیت کی ایک متعدی بیماری قرار دیا گیا۔ آسٹریلوی حکومت کا یہ فیصلہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پوکس کو بین الاقوامی تشویش کی پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دینے کے چند دن بعد آیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت حکومت کو منکی پوکس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے قومی پالیسی بنانی ہوگی اور عوامی آگاہی مہم چلانی ہوگی۔
اس ملک میں منکی پوکس کے 44 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے زیادہ تر ایسے لوگ ہیں جو حال ہی میں بیرون ملک سے واپس آئے ہیں۔ بیشتر کیسز 21 سے 40 سال کی عمر کے لوگوں میں تھے۔ چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) پال کیلی نے کہا کہ "منکی پوکس کووڈ کے مقابلے میں ‘بہت کم نقصان دہ ہے۔ پال کیلی نے مزید کہا کہ منکی پوکس کورونا کی طرح متعدی نہیں ہے اور یہ بیماری لوگوں میں بہت کم منتقل ہوتی ہے۔
پال کیلی نے کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کو ریاستوں اور خطوں کو ان کے دائرہ اختیار میں اس بیماری کے قہر کا مؤثر طریقے سے انتظام کرنے میں مدد کرنے کے لئے قومی رابطہ فراہم کرنے کے لئے فعال کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متعدد ممبران پارلیمنٹ اسمرتی ایرانی کے سونیا کے ساتھ ناروا سلوک کے گواہ ہیں: کانگریس

Next Post

کئی ماہ بعد امریکا اور روس کا اعلی سطح کا رابطہ ، یوکرین پر کوئی بات نہ ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

کئی ماہ بعد امریکا اور روس کا اعلی سطح کا رابطہ ، یوکرین پر کوئی بات نہ ہوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.