جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیائی کھیل: جے مینا نے سافٹ ٹینس میں کانسہ کا تمغہ جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-24
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر

آئیچی-ناگویا (جاپان)، 23 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے جے مینا نے بدھ کو ایشیائی کھیلوں 2026 میں مردوں کے سنگلز سافٹ ٹینس مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ 1994 کے ہیروشیما کھیلوں سے ہی سافٹ ٹینس ایشیائی کھیلوں کے تمغوں والے کھیلوں کا حصہ رہا ہے اور مینا اس براعظمی مقابلے میں اس کھیل میں تمغہ جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن گئے ہیں۔
26 سالہ ہندوستانی کھلاڑی کو ہیگاشی یاما پارک ٹینس سینٹر میں ہوئے سیمی فائنل میں جاپان کے تاکویا کوروساکا کے ہاتھوں 4-2 (3-5، 1-4، 1-4، 4-1، 6-4، 1-4) سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سیمی فائنل میں ہارنے والے دونوں کھلاڑیوں کو کانسی کا تمغہ ملتا ہے، کیونکہ تیسرے مقام کے لیے الگ سے پلے آف مقابلہ نہیں ہوتا۔
جے مینا نے فلپائن کے شیروین نوگویت کو ایک سخت مقابلے والے کوارٹر فائنل میں 4-3 (0-4، 4-2، 2-4، 4-2، 5-3، 2-5، 7-5) سے شکست دے کر یہ تاریخی تمغہ یقینی بنایا تھا۔ مقابلہ 3-3 سے برابر ہونے کے بعد ہندوستانی کھلاڑی فیصلہ کن کھیل میں 5-3 سے پیچھے چل رہے تھے، لیکن اس کے بعد مسلسل 4 پوائنٹس جیت کر 7-5 سے کھیل اپنے نام کیا اور سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی۔
اس سے پہلے مینا نے گروپ مرحلے میں پاکستان کے حسین ارائیں کو 4-0 (4-2، 4-0، 4-2، 4-0) سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائی تھی۔
سافٹ ٹینس روایتی ٹینس سے بنیادی طور پر اس لیے مختلف ہے کہ اس میں سخت فیلٹ سے ڈھکی گیند کے بجائے ہلکی ربڑ کی گیند استعمال کی جاتی ہے۔ یہ کھیل 1990 میں ایشیائی کھیلوں میں ایک نمائشی مقابلے کے طور پر شامل کیا گیا تھا اور بعد میں 1994 میں ہیروشیما کھیلوں میں اسے تمغوں والے مقابلے کا درجہ ملا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مِیرا بائی چانو کا تاریخی چاندی کا تمغہ، اسکِیٹ نشانے بازوں کے دو کانسے، مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم بھی کانسی کی حقدار

Next Post

مودی اور مانڈویہ نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی میرابائی چانو کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم
کھیل

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

2026-09-24
خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر
کھیل

خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر

2026-09-24
ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا
کھیل

ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا

2026-09-24
کھیل

مودی اور مانڈویہ نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی میرابائی چانو کو مبارکباد دی

2026-09-24
کھیل

مِیرا بائی چانو کا تاریخی چاندی کا تمغہ، اسکِیٹ نشانے بازوں کے دو کانسے، مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم بھی کانسی کی حقدار

2026-09-24
کھیل

پنجاب ایف سی نے آئی ایف اے شیلڈ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

2026-09-24
کھیل

چین نے جاپان کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار مردوں کا جمناسٹک ٹیم طلائی تمغہ جیتا

2026-09-24
خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ہندستان کو ایشین گیمز میں پہلا طلائی تمغہ دلایا
کھیل

خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ہندستان کو ایشین گیمز میں پہلا طلائی تمغہ دلایا

2026-09-23
Next Post

مودی اور مانڈویہ نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی میرابائی چانو کو مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.