بدھ, ستمبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اتر پردیش، اتراکھنڈ، مغربی بنگال کی راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان، 16 اکتوبر کو ہوگی ووٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-23
in قومی خبریں
A A
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عالمی نظام دباؤ میں، تعاون بڑھانا ہوگا

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سوال، پون کھیڑا نے پولیس کی حفاظت سے متعلق ہدایات پر حکومت کو گھیرا

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) اتر پردیش کی 10 اور اتراکھنڈ کی ایک سیٹ کے لیے دو سالہ راجیہ سبھا انتخاب نیز مغربی بنگال کی راجیہ سبھا کی ایک سیٹ کے ضمنی انتخاب کے لیے 16 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن نے منگل کے روز یہاں جاری ایک ریلیز میں یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ اتر پردیش کے 10 اور اتراکھنڈ کے ایک راجیہ سبھا رکن کی مدت 25 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔ مغربی بنگال سے راجیہ سبھا رکن رکمنی ملک کے 16 جولائی 2026 کو دیے گئے استعفیٰ کی وجہ سے خالی ہوئی ایک سیٹ پر ضمنی انتخاب کرایا جا رہا ہے۔
اعلان کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق، نوٹیفکیشن 29 ستمبر کو جاری کیا جائے گا اور نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ چھ اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ سات اکتوبر کو ہوگی، جبکہ نو اکتوبر تک نام واپس لیے جا سکیں گے۔ تینوں ریاستوں کی ان 12 سیٹوں کے لیے ووٹنگ 16 اکتوبر کو صبح 9:00 بجے سے دوپہر بعد 4:00 بجے تک ہوگی اور اسی دن شام 5:00 بجے سے ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ پورا انتخابی عمل 19 اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایئر انڈیا نے پرواز میں تفریح کے لیے نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ کیا

Next Post

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سوال، پون کھیڑا نے پولیس کی حفاظت سے متعلق ہدایات پر حکومت کو گھیرا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی نظام دباؤ میں، تعاون بڑھانا ہوگا
قومی خبریں

وی 4 اور ہندستان کے وزرائے خارجہ کی پہلی میٹنگ، باہمی تعاون بڑھانے پر زور
قومی خبریں

وی 4 اور ہندستان کے وزرائے خارجہ کی پہلی میٹنگ، باہمی تعاون بڑھانے پر زور

2026-09-23
چار ریاستوں کی 28 قانون ساز کونسل سیٹوں پر 23 اکتوبر کو ہوگی پولنگ
قومی خبریں

چار ریاستوں کی 28 قانون ساز کونسل سیٹوں پر 23 اکتوبر کو ہوگی پولنگ

2026-09-23
قومی خبریں

ایودھیا میں منظم طریقے سے چڑھاوا چوری کے سرغناؤں کو بچانے کی کارروائی چل رہی ہے: کانگریس

2026-09-23
قومی خبریں

اردو میڈیا نےثقافتی بیانیے کو سب سے زیادہ اجاگر کیا: مشتاق صدف

2026-09-23
قومی خبریں

آسام میں بگھیل-گگوئی کے قافلے پر حملے کو کانگریس نے بتایا شرمناک، آزادانہ جانچ کا مطالبہ کیا

2026-09-23
Next Post
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سوال، پون کھیڑا نے پولیس کی حفاظت سے متعلق ہدایات پر حکومت کو گھیرا

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سوال، پون کھیڑا نے پولیس کی حفاظت سے متعلق ہدایات پر حکومت کو گھیرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.