پیر, اگست 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں بارشیں، لوگوں سے سیلابی ریلے ، لینڈ سلائینڈنگ سے متعلق خبر دار رہنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-28
in تازہ تریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

سرینگر/۸۲جولائی
وادی کشمیر میں بارشوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے لوگوں کو مٹی کے تودے ، سیلابی ریلے اور لینڈ سلائنڈنگ ہونے کے متعلق خبر دار کیا ہے ۔
متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایک ایڈوائزری میں کہا گیا کہ بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی ریلے ، لینڈ سلائینڈنگ اور مٹی کے تودے گر آنے کے خطرات لاحق ہیں۔
ایڈوائزری میں لوگوں سے خبر دار رہنے کی اپیل کی گئی کیونکہ ایسے واقعات اچانک رونما ہوتے ہیں۔
محکمے کے ایک ترجمان نے مزید کہا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش سری نگر میں 43.9 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی جبکہ قاضی گنڈ میں 30.6 ملی میٹر گلمرگ میں22.8 ملی میٹر، پہلگام میں5.2 ملی میٹر اور کپوارہ میں 0.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
دریں اثنا بارشوں کے باعث وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں قدرے کمی واقع ہوئی ہے ۔
دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت19.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 2.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت12.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 17.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 0.7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت19.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت18.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 2.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ ایک بار پھر بند

Next Post

بڈگام :راوتھ پورہ کھاگ میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں تین رہائشی مکان تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
بڈگام میں بادل پھٹنے سے تین غیر کشمیری مزدور ہلاک

بڈگام :راوتھ پورہ کھاگ میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں تین رہائشی مکان تباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.