پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-10
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

موسکو، 9 ستمبر (اسپوتنک/یواین آئی) یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین (ای یو) نے سعودی عرب پر یمن کی انصار اللہ تحریک (جسے حوثی بھی کہا جاتا ہے) کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور تحریک سے انہیں روکنے کی اپیل کی ہے۔
یورپی کمیشن کے ترجمان العنونی نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا، "یورپی یونین سعودی عرب پر حال ہی میں ہونے والے حوثی حملوں کی سخت مذمت کرتی ہے۔ ان حملوں میں ملک کے جنوبی حصے میں عام شہریوں اور اقتصادی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا جس سے خواتین اور بچوں سمیت 73 شہری زخمی ہو گئے۔” انہوں نے مزید کہا کہ برسلز ان حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ مسٹر العنونی نے کہا، "ہم حوثیوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ یمن کے اندر اور باہر تمام حملے فوری طور پر بند کریں جس میں بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے بھی شامل ہیں اور یو این ایس سی کی قراردادوں 2722 (2024) اور 2826 (2026) کی پاسداری کریں۔”
انہوں نے کہا کہ ای یو سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتا ہے۔ جولائی میں حوثی کنٹرول والے صنعاء کے ہوائی اڈوں پر حملے کے بعد سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی۔ حوثیوں نے اس حملے کا ذمہ دار سعودی عرب کو ٹھہرایا اور ابہا ہوائی اڈے سمیت سعودی ٹھکانوں پر جوابی حملے کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے جواب میں، سعودی عرب نے یمن کے ان علاقوں پر دوبارہ فضائی حملے شروع کر دیے جو حوثیوں کے کنٹرول میں تھے۔
منگل کی صبح سعودی وزارتِ توانائی نے کہا کہ یمن کی جانب سے جنوبی علاقوں میں واقع ملک کی توانائی کی تنصیبات پر حملہ کیا گیا۔ کئی مقامات پر آگ لگ گئی اور پیداواری کام جزوی طور پر متاثر ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

Next Post

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے
عالمی خبریں

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند
عالمی خبریں

فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان
عالمی خبریں

علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک
عالمی خبریں

فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
عالمی خبریں

ایرانی صدر پزشکیان 27 اکتوبر کو ماسکو میں پوتن سے ملاقات کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-24
Next Post

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.