ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا کے مثبت معاملوں میں پھر اچھال

۶۹۷ میں سے ۴۱۶ کیس کشمیر میں درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-27
in اہم ترین
A A
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں کشمیر میں ایک بار پر کورونا کے مثبت معاملات میںاضافہ دیکھنے کو ملا اور دونوں صوبوں میں مجموعی طور پر ۶۹۷ نئے معاملات سامنے آئے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی۶۹۷نئے معاملات میں سے ۴۱۶کاکشمیر اور۲۸۱ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے ۔
بیان کے مطابق اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۶۱ہزار۲۵۵تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۳۸۱۶(صوبہ جموں میں۱۸۸۶؍ اور کشمیر صوبے میں۱۹۳۰)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۲ہزار۶۷۶؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آج ضلع سرینگر میں۲۶۸،ضلع بارہمولہ میں۷۱،ضلع بڈگام میں۲۲،ضلع پلوامہ میں۲، ضلع کپواڑہ میں۲۰،ضلع اسلام آباد میں۳ ‘ ضلع بانڈی پورہ میں ۱۴،ضلع گاندربل میں ۱۰؍اورضلع کولگام میں۶ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ضلع شوپیان میں سے کسی بھی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع جموں میں۱۴۷، ضلع اودھمپور میں۲۰،ضلع راجوری میں۱۶، ضلع ڈوڈہ میں۴۰، ضلع کٹھوعہ میں۱۳،ضلع سانبہ میں۱۱؍ اورضلع کشتواڑ میں۱۶، ضلع پونچھ میں ۱۰ ، ضلع رام بن میں۷؍ اور ضلع رِیاسی میں ایکنیا مثبت معاملہ سامنے آیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران دونوں صوبوں میں کورونا وائرس سے کوئی تازہ نئی موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۶۳تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۶کا کشمیر اور۲۳۳۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِس دوران آج مزید۲۶۰؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۵۰صوبہ کشمیر اور۱۱۰کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹارگیٹ کلنگ:کوئی پنڈت ملازم مستعفی نہیں ہوا :مرکز

Next Post

سرینگر، جموںشاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، جموںشاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.