ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی پی ای سی میں تیسرے فریق کی شمولیت غیر قانونی ‘ ناقابل قبول:باگچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-27
in اہم ترین
A A
سی پی ای سی میں تیسرے فریق کی شمولیت غیر قانونی ‘ ناقابل قبول:باگچی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
ہندوستان نے منگل کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) میں تیسرے ملک کو شامل کرنے کی چین پاکستان مشترکہ تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ ہندوستانی علاقے میں ہے جسے پاکستان نے غیر قانونی طور پر قبضہ کر رکھا ہے ۔ اور ایسی سرگرمیاںفطری طور پر غیر قانونی اور ناقابل قبول ہیں۔
سی پی ای سی چینی حکومت کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا۶۰بلین ڈالر کا فلیگ شپ منصوبہ ہے جسے صدرشی جنپنگ نے فروغ دیا ہے اور یہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے ) سے گزرتا ہے ۔ جسے ہندستان یکسر مسترد کرتا ہے ۔
سی پی ای سی منصوبوں میں تیسرے ملک کی شرکت سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے ، وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہاکہ ہم نے نام نہادسی پی ای سی منصوبوں میں مجوزہ تیسرے ملک کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے بارے میں رپورٹس دیکھی ہیں۔ ’’کسی تیسرے ملک کی طرف سے ایسی کوئی بھی کارروائی براہ راست ہندوستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرتی ہے ۔ جو ہمیں منظور نہیں‘‘۔
باگچی نے کہا کہ ہندوستان نے مسلسل نام نہاد سی پی ای سی کے منصوبوں کی مخالفت کی ہے جو ہندوستانی علاقے میں ہیں۔ یہ منصوبہ ہندستانی علاقے میں ہے جس پر پاکستان نے زبردستی قبضہ کر رکھا ہے ۔ ایسی سرگرمیاں فطری طور پر غیر قانونی، اور ناقابل قبول ہیں اور ہندستان اس کی مخالفت کرتا رہے گا۔
وزارت خارجہ کا یہ بیان ان اطلاعات کے درمیان آیا ہے کہ پاکستان اور چین پی او کے میں اپنے اربوں ڈالر کے منصوبے میں شامل ہونے کیلئے’دلچسپی رکھنے والے ‘تیسرے ممالک کا خیرمقدم کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے پانچ روز کے دوران بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Next Post

ٹارگیٹ کلنگ:کوئی پنڈت ملازم مستعفی نہیں ہوا :مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جنگجوحملوں میں نمایاں کمی :رائے

ٹارگیٹ کلنگ:کوئی پنڈت ملازم مستعفی نہیں ہوا :مرکز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.