جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کے کاناچک میں پاکستانی درانداز انٹرنیشنل بارڈر کے قریب گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک

File Picture

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں، 3 ستمبر:

                بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعرات کی صبح جموں کے کاناچک سیکٹر میں انٹرنیشنل بارڈر کے قریب ایک پاکستانی درانداز کو گرفتار کرلیا۔ حکام نے یہ اطلاع دی۔

                حکام کے مطابق۴۴ ویں بی ایس ایف بٹالین کے اہلکاروں نے صبح کے اوقات میں بارڈر آؤٹ پوسٹ (بی او پی) سوہن کے قریب مذکورہ شخص کو گرفتار کیا۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

                گرفتاری کے بعد اسے بی ایس ایف کی تحویل میں لے لیا گیا، جبکہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ حکام بھی موقع پر پہنچے۔

                حکام نے بتایا کہ زیرِ حراست شخص سے اس وقت اس کی شناخت، بھارت میں داخل ہونے کے مقصد اور دیگر متعلقہ تفصیلات جاننے کے لیے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔ایجنسیاں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

Next Post

سوپور پولیس کا جماعتِ اسلامی  سے منسلک اثاثوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دورو میں جائیدادیں منسلک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے

سوپور پولیس کا جماعتِ اسلامی  سے منسلک اثاثوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دورو میں جائیدادیں منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.