جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تہران کی گوتریس کے بیان پر تنقید، سپر پاورز کے مظالم پر پردہ ڈالنے کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-04
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

ماسکو، 3 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اس بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ اقوام متحدہ کی سب سے بڑی خدمت سپر پاورز کے درمیان جنگ کو روکنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کا موقف دراصل بڑی طاقتوں کے مظالم پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے۔
مسٹربقائی نے فنانشل ٹائمز کو گوتریس کے دیے گئے اس بیان پر ردعمل ظاہر کیا، جس میں اقوام متحدہ کے 80 سالہ وجود کے دوران سپر پاورز کے درمیان جنگ سے بچاؤ کو تنظیم کی بڑی کامیابی قرار دیا گیا تھا۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ اقوام متحدہ کے مقصد کو محض سپر پاورز کے درمیان جنگ روکنے تک محدود کرنا گمراہ کن اور خطرناک ہے۔ ان کے مطابق ایسی تشریح اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں کو کمزور کرتی ہے، بیشتر رکن ممالک کو غیر اہم بنا دیتی ہے اور بڑی طاقتوں کی جانب سے دیگر ممالک کے خلاف کیے گئے مظالم پر پردہ ڈالتی ہے۔
مسٹربقائی نے مزید کہا کہ انتونیو گوتریس کی اس تشریح کے مطابق تو کوریا، ویتنام، کانگو، عراق، افغانستان، یمن، سوڈان اور غزہ میں لڑی جانے والی جنگیں اور ڈھائے جانے والے مظالم "سب اقوامِ متحدہ کی کامیابیاں شمار ہوں گی۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

Next Post

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
عالمی خبریں

ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

2026-09-04
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی ایران پر مزید حملوں کی دھمکی

2026-09-04
امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا
عالمی خبریں

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

2026-09-04
عالمی خبریں

کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنادیے

2026-09-04
عالمی خبریں

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

2026-09-04
ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
Next Post

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.