اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-27
in کھیل
A A
لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

لندن، 26 اگست (یو این آئی) انگلیند کے خلاف پہلے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میچ میں انگلی کی چوٹ کے باعث باہر رہنے والے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم جمعرات سے شروع ہونے والے لارڈز ٹیسٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔
بابر اعظم نے منگل کو لارڈز میں نیٹ پریکٹس کے دوران بیٹنگ کی، جس کے بعد پاکستان کے بولنگ کوچ عمر گل نے بھی ان کی دوسرے ٹیسٹ میں واپسی کی امید ظاہر کی۔
عمر گل نے کہا کہ بابر نے نیٹ میں تیز گیندبازوں، اسپنرز اور تھرو ڈاؤنز کا سامنا کیا اور مکمل بیٹنگ سیشن کیا۔ ان کے مطابق بابر اچھی فارم میں دکھائی دیے اور امید ہے کہ وہ لارڈز ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
آئی سی سی کے مطابق بابر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف گزشتہ سیریز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 193 رنز بنائے تھے، جس میں دو نصف سنچریاں شامل تھیں۔ انگلینڈ میں انہوں نے چھ اننگز میں تین نصف سنچریاں بنائی ہیں اور ان کی اوسط 65.75 رہی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 14 اننگز میں ان کی اوسط 53.83 ہے، جس میں چھ نصف سنچریاں اور ایک سنچری شامل ہے۔
بابر اعظم کی واپسی سے پاکستان کی ٹیم کو مزید مضبوطی مل سکتی ہے۔ پاکستانی ٹیم کو ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 103 رنز سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا

Next Post

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی
کھیل

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

2026-10-11
منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے
کھیل

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

2026-10-11
کھیل

چائنا اوپن: ژینگ کا سیمی فائنل میں مرٹنز سے مقابلہ

2026-10-11
کھیل

چین آئچی ناگویا ایشین پیرا گیمز میں 312 ایتھلیٹس بھیجے گا

2026-10-11
کھیل

ویدیہی چودھری نے تیسری فینیسٹا اوپن ٹرافی جیتی، مان کیشروانی مردوں کے چیمپئن

2026-10-11
16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی
کھیل

16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی

2026-10-10
کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات
کھیل

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات

2026-10-10
کھیل

جیت راول کا پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

2026-10-10
Next Post
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.