جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-22
in قومی خبریں
A A
ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا: منوہر لال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی–جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا

بھجن پورہ فائرنگ معاملے میں دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا

نئی دہلی، 21اگست (یو این آئی) ہاوسنگ و شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال نے کہا کہ دہلی کی بڑھتی ہوئی آبادی اور مجموعی ترقی کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔
مسٹر کھٹر نے جمعرات کو دہلی ماسٹر پلان 2047 کا اجرا کیا۔ اس موقع پر دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سمیت مرکزی اور دہلی حکومت کے سینئر افسران موجود تھے۔ ماسٹر پلان کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی اور مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے دہلی کو جامع، پائیدار، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی دارالحکومت کے طور پر ترقی دینا ہے۔
مسٹر منوہر لال نے کہا کہ دہلی کی بڑھتی ہوئی آبادی اور مجموعی ترقی کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے ماسٹر پلان 2047 دارالحکومت کے مستقبل کو تشکیل دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ منصوبے میں مستقبل کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تقریباً 40 لاکھ نئے سستے رہائشی یونٹ تیار کرنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ عوامی نقل و حمل کے راستوں کو مضبوط کرنے اور بہتر مربوط شہری ترقی کو فروغ دینے کے لیے ٹرانزٹ اورینٹڈ ڈیولپمنٹ (ٹی او ڈی) پالیسی کو شامل کیا گیا ہے۔ آر ڈبلیو اے کو رجسٹریشن کے لیے ترغیب دے کر موجودہ رہائشی علاقوں کی منصوبہ بند ازسرنو ترقی کی راہ بھی ہموار کی جائے گی۔
مسٹر سندھو نے کہا کہ وزیر اعظم کے ’سپت دھارا‘ وژن کے مطابق ماسٹر پلان عمودی ترقی، ٹرانزٹ اورینٹڈ ڈیولپمنٹ اور معیاری رہائش کا مضبوط خاکہ پیش کرتا ہے۔ اس میں علم، تعلیم اور طبی مراکز کی ترقی کے ساتھ دہلی کے مالا مال ثقافتی ورثے کے تحفظ پر بھی زور دیا گیا ہے۔
محترمہ گپتا نے کہا کہ منصوبہ دیہات، غیر مجاز کالونیوں، پرانی رہائشی کالونیوں اور بازار کے علاقوں سمیت دہلی کے مختلف علاقوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ ایف اے آر کی گنجائش سے ازسرنو ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور آسان ضوابط سے شہری سہولیات کی توسیع میں مدد ملے گی۔ ساتھ ہی ’جہاں جھگی، وہاں مکان‘ کی سوچ کو بھی تقویت ملے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویل اسپن کارپ کو امریکی مینوفیکچرنگ کمپنی سے 1.8 ارب ڈالر کا آرڈر ملا

Next Post

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی–جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا
قومی خبریں

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی–جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا

2026-10-07
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
قومی خبریں

بھجن پورہ فائرنگ معاملے میں دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا

2026-10-07
یوتھ کانگریس کے صدر کو دھرنے کے مقام سے حراست میں لیا گیا
قومی خبریں

یوتھ کانگریس کے صدر کو دھرنے کے مقام سے حراست میں لیا گیا

2026-10-07
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ترمیم شدہ فارم 6 کو منظوری دینے کے دعوے کی تردید کی

2026-10-07
قومی خبریں

پنجاب حکومت ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی

2026-10-07
قومی خبریں

پنجاب میں بدعنوانی اور امن و قانون کی صورتحال پر بی جے پی کا مان حکومت پر حملہ

2026-10-07
قومی خبریں

ایس آئی آر تنازعہ: بی جے ڈی راجیہ سبھا کے ممبران اپوزیشن کے احتجاجی مارچ میں شامل ہوئے، گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ

2026-10-07
فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کی کمی، ہر سال 35 سے 40 طیارے ملیں تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے: ایئر چیف مارشل
قومی خبریں

فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کی کمی، ہر سال 35 سے 40 طیارے ملیں تو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے: ایئر چیف مارشل

2026-10-04
Next Post
مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.