اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-21
in کھیل
A A
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

ٹورنٹو، 20 اگست (یواین آئی) مونٹی ڈیسائی نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں کینیڈا کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد کرکٹ کینیڈا نے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیںمسٹر دیسائی نے مئی میں کینیڈا کی ٹیم کی ذمہ داری سنبھالی تھی اور ان کی کوچنگ میں ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کی دو سہ فریقی سیریز میں حصہ لیا، جن میں سے ایک کینیڈا اور دوسری اسکاٹ لینڈ میں کھیلی گئی۔
کرکٹ کینیڈا 28 اگست تک ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواستیں قبول کرے گا۔ ٹیم کی لیگ 2 کی اگلی سیریز 9 اکتوبر سے عمان میں شروع ہوگی، جہاں اسے عمان اور نیپال کے خلاف میچ کھیلنے ہیں۔
مونٹی دیسائی نے انسٹاگرام پر لکھا کہ کینیڈا کے عبوری ہیڈ کوچ کی حیثیت سے گزشتہ تین ماہ ان کے لیے مختصر لیکن اہم تجربہ رہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں، سپورٹ اسٹاف اور کرکٹ کینیڈا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
کینیڈا اس وقت لیگ 2 کی پوائنٹس ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے اور اس کے چار میچ باقی ہیں۔ ٹیبل کی سرفہرست چار ٹیمیں اگلے سال ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کوالیفائر میں جگہ بنائیں گی۔
کینیڈا کے ساتھ مسٹ دیسائی کا یہ دوسرا دور تھا۔ وہ اس سے قبل 2019 میں بھی ٹیم کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔
ان کی رخصتی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب کینیڈین کرکٹ انتظامی اور دیگر مسائل سے گزر رہی ہے۔ مسٹر دیسائی نے فروری-مارچ میں ٹی20 ورلڈ کپ میں کینیڈا کی تمام چار میچوں میں شکست کے بعد ٹیم کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔ اس کے بعد آئی سی سی کی اینٹی کرپشن یونٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کینیڈا کے میچ سے متعلق بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات شروع کیں۔
اس کے علاوہ آئی سی سی نے کرکٹ کینیڈا کی جانب سے رکنیت کی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزیوں کے بعد مئی میں اس کی فنڈنگ معطل کردی تھی۔ بعد میں آئی سی سی نے کینیڈا کی ایسوسی ایٹ رکنیت بھی معطل کردی۔ کرکٹ کینیڈا کا بورڈ اب بھی معطلی کا شکار ہے اور آئی سی سی نے رکنیت کی بحالی کے لیے کچھ شرائط مقرر کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

Next Post

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی
کھیل

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

2026-10-11
منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے
کھیل

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

2026-10-11
کھیل

چائنا اوپن: ژینگ کا سیمی فائنل میں مرٹنز سے مقابلہ

2026-10-11
کھیل

چین آئچی ناگویا ایشین پیرا گیمز میں 312 ایتھلیٹس بھیجے گا

2026-10-11
کھیل

ویدیہی چودھری نے تیسری فینیسٹا اوپن ٹرافی جیتی، مان کیشروانی مردوں کے چیمپئن

2026-10-11
16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی
کھیل

16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی

2026-10-10
کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات
کھیل

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات

2026-10-10
کھیل

جیت راول کا پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

2026-10-10
Next Post
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.