اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-21
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

کوالالمپور، 20 اگست (یو این آئی) اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 کے لیے جمعرات کو ہونے والے ڈرا میں ہندوستانی کلب ایف سی گوا کویت کے قادسیہ ایس سی، بنگلہ دیش کے فورٹس ایف سی اور تاجکستان کے ایف سی ریگر-ٹڈ اے زیڈ کے ساتھ گروپ سی میں رکھا گیا ہے۔
گزشتہ سیزن میں 2025-26 کا سپر کپ جیتنے کے بعد ایف سی گوا نے تیسری بار ایشیائی کلب مقابلوں میں جگہ بنائی ہے۔ تاہم گزشتہ ہفتے اے ایف سی چیمپئنز لیگ ٹو کے ابتدائی مرحلے میں گوا کو ترکمانستان کے ایف کے آرکاڈاغ نے 3-0 سے شکست دی، جس کے بعد اسے اے ایف سی چیلنج لیگ کے گروپ مرحلے میں جگہ ملی۔
ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں 20 ٹیموں کو چار، چار ٹیموں کے پانچ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تمام ٹیمیں 17 سے 24 اکتوبر تک مرکزی مقام پر سنگل راؤنڈ رابن فارمیٹ میں مقابلہ کریں گی۔ ایف سی گوا کے گروپ سی کے تمام میچ کویت میں کھیلے جائیں گے، جہاں کادسیہ ایس سی میزبانی کرے گا۔
مغربی زون میں تینوں گروپ کے فاتح اور بہترین ریکارڈ رکھنے والی رنر اپ ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچے گی، جبکہ مشرقی زون میں گروپ فاتح اور رنر اپ ٹیمیں آخری آٹھ میں جگہ بنائیں گی۔ کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل اگلے سال مارچ اور اپریل میں دو مرحلوں میں ہوں گے، جبکہ فائنل 8 مئی کو کھیلا جائے گا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

Next Post

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی
کھیل

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

2026-10-11
منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے
کھیل

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

2026-10-11
کھیل

چائنا اوپن: ژینگ کا سیمی فائنل میں مرٹنز سے مقابلہ

2026-10-11
کھیل

چین آئچی ناگویا ایشین پیرا گیمز میں 312 ایتھلیٹس بھیجے گا

2026-10-11
کھیل

ویدیہی چودھری نے تیسری فینیسٹا اوپن ٹرافی جیتی، مان کیشروانی مردوں کے چیمپئن

2026-10-11
16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی
کھیل

16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی

2026-10-10
کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات
کھیل

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات

2026-10-10
کھیل

جیت راول کا پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

2026-10-10
Next Post
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.