منگل, اکتوبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-16
in قومی خبریں
A A
ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) دہلی پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) صدر ہرش ملہوترا نے ہفتے کے روز 80 ویں یومِ آزادی کے موقع پر پردیش دفتر میں پرچم کشائی کی اور وہاں موجود تمام کارکنوں نیز لیڈروں کے ساتھ ہی تمام دہلی والوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی۔
اس موقع پر رکنِ پارلیمان منوج تیواری، دہلی حکومت میں وزیر منجندر سنگھ سرسا، پردیش عہدیدار وشنو متل، محترمہ یوگیتا سنگھ، مسٹر موہن لال گہارا، مسٹر راجیش بھاٹیا، مسٹر سنیل یادو، مسٹر پروین شنکر کپور، مسٹر وکرم بیدھوڑی، محترمہ رچا پانڈے مشرا، محترمہ ساریکا جین، مسٹر کوشل مشرا، مسٹر کیلاش جین، مسٹر گورو کھاری، مسٹر ابھشیک ٹنڈن، مسٹر روہت چہل، مسٹر سنتوش اوجھا، مسٹر انیس عباسی، مسٹر سنتوش پال، مسٹر رجت چودھری اور مسٹر امیت گپتا بھی پرچم کشائی کی تقریب میں شریک ہوئے۔
مسٹر ملہوترا نے کہا کہ آج پہلی بار لال قلعے کی فصیل سے جب ‘وندے ماترم’ گیت گونجا تو ہر ہندوستانی کا دل فخر سے بھر گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعے سے گزشتہ 12 سالوں میں ملک کی ترقی کی کامیابیوں پر بات چیت کرنے کے ساتھ ہی خواتین کے ریزرویشن، نوجوانوں کو تعلیم نیز روزگار دینے تک پر گفتگو کی جس کا پورے ملک نے خیرمقدم کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کی اپیل کے مطابق بی جے پی کے تمام نوجوان کارکن مردم شماری کے کام میں اپنے خاندان سے لے کر سماج تک میں مناسب مردم شماری فارم بھروانے کا کام کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

Next Post

سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.