جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بالٹک ممالک نے یوکرین کو ڈرون حملوں کے لیے فضائی حدود فراہم کی: روس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-05
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

ماسکو، 4 جولائی (اسپوتنک/یواین آئی) روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل گالوزین نے الزام لگایا ہے کہ بالٹک ممالک نے روسی انفراسٹرکچر پر حملہ کرنے والے یوکرائنی ڈرونز کو اپنی فضائی حدود فراہم کی ہیں۔
اسپوتنک سے بات کرتے ہوئے، مسٹر گالوزین نے کہا کہ روس کے پاس اس بات کے پختہ ثبوت ہیں کہ لاٹویا اور دیگر بالٹک ممالک نے یوکرین کے ڈرونز کو روسی شہری انفراسٹرکچر پر حملہ کرنے کے لیے اپنی فضائی راہداریوں کا استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ حال ہی میں کئی بار یوکرائنی ڈرون بالٹک ممالک کی فضائی حدود میں داخل ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ تاہم ایسٹونیا، لاٹویا اور لیتھوانیا پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے یوکرین کو روس میں اہداف پر ڈرون حملوں کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔
نائب وزیر خارجہ نے روسی سرحد کے قریب لٹویا میں ڈرون فیکٹری قائم کرنے کے منصوبے پر بھی تنقید کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام بالٹک ممالک کی روس کے خلاف مخاصمانہ پالیسی کے مطابق ہے۔
مسٹر گالوزین کے مطابق، بالٹک ممالک یورپی یونین کی عسکری مہم کے ایک حصے کے طور پر دفاعی اخراجات میں اضافے سے فائدہ اٹھانے اور نیٹو کے مشرقی محاذ کے ایک اہم حصے کے طور پر خود کو قائم کرنے کے لیے ایسے اقدامات کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کی سرکاری تدفین کی تقریبات کا آغاز، 100 سے زائد ممالک کے نمائندوں کی شرکت متوقع

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات کرنے پر اتفاق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے خود کو ایک ناقابل تسخیر طاقت ثابت کیا ہے: عراقچی
عالمی خبریں

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

2026-08-21
بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

2026-08-21
اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا
عالمی خبریں

اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا

2026-08-21
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
عالمی خبریں

شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

2026-08-21
اسرائیل کی جنوبی لبنان پرگولہ باری
عالمی خبریں

اسرائیل کی جنوبی لبنان پرگولہ باری

2026-08-21
2025 میں امدادی کارکنوں کو ریکارڈ تعداد میں حملوں کا سامنا کرنا پڑا: اقوام متحدہ
عالمی خبریں

2025 میں امدادی کارکنوں کو ریکارڈ تعداد میں حملوں کا سامنا کرنا پڑا: اقوام متحدہ

2026-08-21
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھایا، اسے تاریخ کا سب سے زبردست قدم قرار دیا

2026-08-21
روسی افواج کے حملے میں یوکرین میں 9 افراد ہلاک، زیلنسکی کو انتخابات کے معاملے پر دباؤ کا سامنا
عالمی خبریں

روسی افواج کے حملے میں یوکرین میں 9 افراد ہلاک، زیلنسکی کو انتخابات کے معاملے پر دباؤ کا سامنا

2026-08-21
Next Post
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث

امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات کرنے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.