منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عاشق کے نظر انداز کرنے  پر معشوقہ کی خود سوزی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-23
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں؍۲۲ مئی

جموں میں۲۲سالہ ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کی جانب سے فون کالز کا جواب نہ ملنے پر خود کو آگ لگا لی۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو توی پل کے نزدیک پیش آیا، جہاں خاتون نے مبینہ طور پر اپنے اوپر آتش گیر مادہ ڈال کر غصے کی حالت میں خود کو آگ لگا لی۔

انہوں نے بتایا کہ راہگیروں نے فوری طور پر خاتون کی مدد کے لیے دوڑ لگائی اور آگ بجھانے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق خاتون تقریباً۸۰فیصد جھلس گئی ہے اور اس وقت زیرِ علاج ہے۔

ایک سینئر پولیس افسر نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ اس واقعے کی وجہ دونوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی تھی۔

افسر نے بتایا کہ جمعرات کی رات مجسٹریٹ کی موجودگی میں اسپتال میں خاتون کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔انہوں نے کہا’’خاتون نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ گزشتہ دو سے تین دن سے اس کی اپنے بوائے فرینڈ سے بات نہیں ہوئی تھی کیونکہ وہ اس کی کالز کا جواب نہیں دے رہا تھا۔ اس نے کہا کہ اس کا مرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا بلکہ اس نے غصے میں آکر یہ قدم اٹھایا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ ہر بچے کو صحت مند غذا تک رسائی کا حق ہے‘

Next Post

 تین زبانیں لازمی قرار دینے کی پالیسی کیخلاف عرضی سپریم  کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

 تین زبانیں لازمی قرار دینے کی پالیسی کیخلاف عرضی سپریم  کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.