منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 کولگام میں مشتبہ اوور گراؤنڈ ور کر گرفتار، دستی بم اور پوسٹر برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-22
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۲۱ مئی

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں سکیورٹی فورسز نے ایک مشتبہ اوور گراؤنڈ ورکر (او جی ڈبلیو) کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

پولیس کے مطابق، مشتبہ شخص کو کولگام پولیس، فوج کی۳۴راشٹریہ رائفلز اور۱۸بٹالین سی آر پی ایف کی مشترکہ کارروائی کے دوران محمد پورہ گاؤں سے گرفتار کیا گیا۔ تلاشی کے دوران سکیورٹی اہلکاروں نے اس کے قبضے سے دو ہینڈ گرینیڈ (دستی بم) اور قابلِ اعتراض پوسٹر برآمد کیے۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

گرفتار شخص کی شناخت عادل حسین لون، ساکن محمد پورہ، کولگام کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں متعلقہ قانونی دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن کولگام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق مزید گرفتاریاں اور برآمدگیاں متوقع ہیں۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے زیر قبضہ  کشمیر میں پلوامہ کا البدر  دہشت گرد کمانڈر ہلاک 

Next Post

بی جے پی کا سیاسی غلبہ کم از کم۲۰ سال تک برقرار رہے گا: پولسٹر پردیپ گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
بی جے پی کا سیاسی غلبہ کم از کم۲۰ سال تک برقرار رہے گا: پولسٹر پردیپ گپتا

بی جے پی کا سیاسی غلبہ کم از کم۲۰ سال تک برقرار رہے گا: پولسٹر پردیپ گپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.