جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پی ڈی پی رہنما التجا مفتی کا ایکس  اکاؤنٹ بھارت میں معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
نیشنل کانفرنس اپنی ’ناکامیوں‘سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے:محبوبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۱مئی

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بھارت میں معطل کر دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے کہا ہے کہ یہ کارروائی ایک قانونی مطالبے کے جواب میں کی گئی ہے۔

التجا مفتی کا اکاؤنٹ اس وقت معطل کیا گیا جب چند روز قبل سائبر پولیس کشمیر نے ان کے خلاف ایک ویڈیو کلپ کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کی تھی، جس میں مرحوم علیحدگی پسند حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کو دکھایا گیا تھا۔

بھارت میں صارفین جب التجا مفتی کا ایکس اکاؤنٹ کھولنے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں ایک نوٹس دکھائی دیتا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ قانونی درخواست کی تعمیل میں اس اکاؤنٹ تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کل کرناٹک اور تلنگانہ جائیں گے، حیدرآباد میں 9400 کروڑ کے منصوبوں کا آغاز کریں گے

Next Post

ٹیلی کام اختیارات ایل جی کو  دینا غلط نہیں، کیونکہ سکیورٹی اُن کی ذمہ داری ہے:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد عمر کی والد سے ملاقات

ٹیلی کام اختیارات ایل جی کو  دینا غلط نہیں، کیونکہ سکیورٹی اُن کی ذمہ داری ہے:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.