ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا بجٹ اعلانات پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیر اعلیٰ کا بجٹ اعلانات پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ

Srinagar: Jammu and Kashmir Chief Minister Omar Abdullah speaks during an interview with PTI, in Srinagar, Jammu and Kashmir, Tuesday, May 5, 2026. (PTI Photo/S Irfan)(PTI05_05_2026_000267B) *** Local Caption ***

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

عوامی فلاحی اقدامات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے پر زور

ڈی آئی پی آر

متعلقہ

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

سرینگر؍۵مئی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج سول سیکریٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے۲۰۲۶۔۲۷کے بجٹ اعلانات پر عملدرآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور عوامی فلاحی اقدامات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

اجلاس کے آغاز میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری فنانس شیلندر کمار نے وزیر اعلیٰ کو مختلف محکموں کے تحت بجٹ اعلانات کی صورتحال اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔

بعد ازاں مختلف محکموں کے انتظامی سیکریٹریز نے اپنے اپنے شعبوں میں بجٹ تجاویز پر ہونے والی پیش رفت اور اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات پیش کیں۔

اجلاس میں جنرل ایڈمنسٹریشن، پلاننگ، ڈیولپمنٹ اینڈ مانیٹرنگ، اطلاعات، سائنس و ٹیکنالوجی، پاور ڈیولپمنٹ، اسکولی تعلیم، قانون، انصاف و پارلیمانی امور، مالیات، زراعتی پیداوار، خوراک، شہری رسد و امور صارفین، ثقافت، تعمیرات عامہ، جل شکتی اور ہاؤسنگ و اربن ڈیولپمنٹ سمیت متعدد محکموں کا جائزہ لیا گیا۔

غور و خوض کے دوران وزیر اعلیٰ نے عملدرآمد کو تیز کرنے، بین محکمانہ تال میل کو مضبوط بنانے اور مقررہ مدت کی سختی سے پابندی یقینی بنانے کے لیے متعدد ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ اعلانات کو زمینی سطح پر ٹھوس نتائج میں تبدیل کرنا ناگزیر ہے اور اس عمل میں کارکردگی، شفافیت اور عوامی فلاح کو مرکزی حیثیت حاصل ہونی چاہیے۔

وزیر اعلیٰ نے وسائل کی منصفانہ تقسیم کے ذریعے تمام خطوں میں یکساں ترقی کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔

حکومت کے ترقی اور بہتر طرزِ حکمرانی کے عزم کو دہراتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے تمام محکموں کو ہدایت دی کہ وہ پیش رفت کی مسلسل نگرانی کریں اور رکاوٹوں کو فوری دور کریں تاکہ بجٹ کے فوائد بروقت عوام تک پہنچ سکیں۔

اجلاس میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری، وزراء سکینہ ایتو، جاوید رانا، جاوید ڈار اور ستیش شرما، وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، چیف سیکریٹری اٹل ڈلو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری برائے وزیر اعلیٰ دھیرج گپتا، جل شکتی، تعمیرات عامہ اور مالیات کے ایڈیشنل چیف سیکریٹریز، تمام انتظامی سیکریٹریز، محکمہ مالیات کے سینئر افسران، محکموں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرین کی سہولت سے کشمیر کی چیری تجارت کو نئی رفتار ملے گی‘ کسان پر امید 

Next Post

جموں،سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کے پہلے چار دنوں میں ۱۶ہزار مسافروں نے سفر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

2026-07-16
’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘
اہم ترین

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

2026-07-16
 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی
اہم ترین

 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی

2026-07-16
 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ
اہم ترین

 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ

2026-07-16
ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف
اہم ترین

ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف

2026-07-16
فنڈنگ بحران :پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی یونیورسٹی بند‘۸ہزارطلبہ متاثر
اہم ترین

پی او کے نہ ’آزاد‘ ہے، نہ ’متنازع‘، بلکہ ’زیرِ قبضہ‘ علاقہ ہے:مقامی رہنما

2026-07-16
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

  پربھات کا کارگو کمپلیکس سری نگر  کا دورہ، سکیورٹی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-16
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
Next Post
جموں،سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کے پہلے چار دنوں میں ۱۶ہزار مسافروں نے سفر کیا

جموں،سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کے پہلے چار دنوں میں ۱۶ہزار مسافروں نے سفر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.