جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں جشن کا ماحول، لذیذ پکوانوں کا انتظام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-05
in قومی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی 04 مئی (یو این آئی) ملک کی چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ہوئے اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کے رجحانات کے تعلق سے یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دفتر میں جشن کا ماحول ہے اور یہاں تقریباً پانچ سو لوگوں کے کھانے کے لیے لذیذ پکوان تیار کیے جا رہے ہیں ووٹوں کی گنتی کے رجحانات کے مطابق بی جے پی جہاں آسام میں لگاتار تیسری بار حکومت بناتی دکھائی دے رہی ہے، وہیں مغربی بنگال میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی بار حکومت بنانے کی سمت میں گامزن ہے۔ پارٹی کو ملنے والی عوامی حمایت سے بی جے پی کارکنان پرجوش ہیں اور جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق یہاں دین دیال مارگ پر واقع بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں تقریباً 400 سے 500 لوگوں کے لیے کھانا تیار کیا جا رہا ہے۔ ناشتے میں سینڈوچ، آلو پوری، پوہا، جلیبی کے ساتھ تازہ پھل، لسی، ربڑی اور روایتی مشٹی دوئی پیش کی جائے گی۔

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

موصولہ اطلاع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی شام تقریباً ساڑھے چھ بجے بی جے پی ہیڈ کوارٹر پہنچیں گے اور پارٹی کو ملی جیت کے جشن میں شامل ہوں گے۔

مسٹر مودی یہاں پارٹی کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔ وہیں، بی جے پی کارکنان آسام اور بنگال میں جگہ جگہ مٹھائیاں تقسیم کر کے اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ آسام اور مغربی بنگال میں بی جے پی کی بھاری جیت یقینی نظر آ رہی ہے۔ بی جے پی کارکنان رنگ و گلال اڑا رہے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیگو کے عالمی سیلز کے سربراہ ونئے ملہوترا کا استعفیٰ

Next Post

مودی کے 15 مئی کو نیدرلینڈز، سویڈن، ناروے اور اٹلی کے دورے پر جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
’یو سی سی بی جے پی کا نامکمل ایجنڈا‘

مودی کے 15 مئی کو نیدرلینڈز، سویڈن، ناروے اور اٹلی کے دورے پر جانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.