جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیگو کے عالمی سیلز کے سربراہ ونئے ملہوترا کا استعفیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-05
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

Ranchi: An IndiGo aircraft takes off from the Birsa Munda Airport, in Ranchi, Friday, Dec. 5, 2025. IndiGo's operations crumbled as pilot-rostering issues continued to force large scale flight cancellations -- over 400 on Friday -- and many passengers have been stranded for as long as three days at airports. (PTI Photo)(PTI12_05_2025_000314A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 4 مئی (یو این آئی) نجی فضائی کمپنی انڈیگو کے عالمی سیلز کے سربراہ ونئے ملہوترا نے پیر کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ایئرلائن نے اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی اطلاع میں کہا ہے کہ انہیں 3 جولائی کی شام ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا جائے گا۔ اپنے استعفے میں ملہوترا نے کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر راہل بھاٹیا کو بتایا کہ وہ ہوا بازی کی صنعت سے باہر مشاورتی کردار میں اپنے کیریئر کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے گزشتہ چار برس کے دوران انڈیگو کے ساتھ کام کرنے کے موقع پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ 3 جولائی تک نوٹس پیریڈ کے دوران اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔
گزشتہ سال دسمبر کے اوائل میں انڈیگو کی پروازوں میں بڑے پیمانے پر خلل کے بعد کمپنی کی اعلیٰ انتظامیہ میں یہ دوسرا بڑا استعفیٰ ہے۔ اس سے قبل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پیٹر ایلبَرز نے مارچ میں ذاتی وجوہات کی بنا پر فوری اثر سے استعفیٰ دے دیا تھا، جس کے بعد عبوری طور پر راہل بھاٹیا انتظامی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔
واضح رہے کہ انڈیگو اس وقت ہندوستان کی سب سے بڑی ایئرلائن ہے اور گھریلو مسافروں کے اعتبار سے اس کا مارکیٹ شیئر 60 فیصد سے زائد ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ فوجی مداخلت کے لیے بہانے تلاش کر رہا ہے: کیوبا

Next Post

دہلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں جشن کا ماحول، لذیذ پکوانوں کا انتظام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

دہلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں جشن کا ماحول، لذیذ پکوانوں کا انتظام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.