جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلگام حملہ:ہم بھولیں گے اورنہ معاف کریں گے :ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-23
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
نشہ مکت جموں کشمیر کیلئے ۱۰۰  روزہ مہم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں؍۲۲؍اپریل
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے۲۲؍اپریل۲۰۲۵ کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا’’۲۰۲۵میں آج کے دن پہلگام میں ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے میں جان گنوانے والے معصوم افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی یادیں ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں‘‘۔
سنہا نے مزید کہا’’ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے۔ یہ ہمارا پختہ عہد ہے۔ بھارت دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔ ہم جموں و کشمیر کی سرزمین سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے غیر متزلزل عزم اور پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔‘‘
یاد رہے کہ گزشتہ سال۲۲؍اپریل کو تین دہشت گردوں نے، جو پاکستان میں قائم لشکرِ طیبہ سے وابستہ تھے،۲۵سیاحوں اور ایک مقامی گھوڑا بان کو بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔
پہلگام حملے کے جواب میں بھارتی مسلح افواج نے گزشتہ سال۷ مئی کو’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ٹھوس کارروائیاں کیں۔
اس آپریشن کے دوران نو مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جن میں لشکرِ طیبہ اور جیشِ محمد کے ہیڈکوارٹرز اور تربیتی مراکز شامل تھے، جہاں سے بھارت کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی۔
بعد ازاں تینوں دہشت گردوں کو۲۸ جولائی کو سری نگر کے مضافات میں ایک آپریشن، جسے ’آپریشن مہادیو‘ کا نام دیا گیا، کے دوران ہلاک کر دیا گیا۔ یہ دہشت گرد حملے کے بعد داچھی گام،ہارون کے جنگلاتی علاقے میں چھپے ہوئے تھے۔
(ڈی آئی پی آر)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایوریڈی نے سانبہ میں۲۰۰کروڑ روپے کا پلانٹ لگایا:ایل جی سنہا

Next Post

’پہلگام جیسے دہشت گرد حملوں کی روک تھام اولین ترجیح‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
عمرعبداللہ کا ایران کے خلاف ’غیر منصفانہ جنگ‘کی منطق پر سوال

’پہلگام جیسے دہشت گرد حملوں کی روک تھام اولین ترجیح‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.