جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 دربار موو: ہائی کورٹ دفاتر۳۰؍اپریل  کو بند‘۴ مئی سے سرینگر میں کھلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
 دربار موو: ہائی کورٹ دفاتر۳۰؍اپریل   کو بند‘۴ مئی سے سرینگر میں کھلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۱۸؍اپریل

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے سالانہ دربار موو کے تحت اپنے مرکزی ونگ کو موسمِ گرما کے لیے جموں سے سری نگر منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

حکم نامے کے مطابق ہائی کورٹ کا مرکزی ونگ، چیف جسٹس کے پرنسپل سیکریٹری کا دفتر، رجسٹرار ویجیلنس، ڈائریکٹر جے اینڈ کے جوڈیشل اکیڈمی، رجسٹرار رولز، رجسٹرار آئی ٹی اور سینٹرل پروجیکٹ کوآرڈی نیٹر (ای کورٹز) سمیت متعدد دفاتر۳۰؍اپریل کو دفتری اوقات کے اختتام پر جموں میں بند کر دیے جائیں گے۔

یہ دفاتر۴مئی کو صبح کے وقت سری نگر میں دوبارہ کام شروع کریں گے۔

حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دربار موو کے تحت منتقل ہونے والے ملازمین کو۲۵ہزار روپے فی کس خصوصی الاؤنس دیا جائے گا، جبکہ مقررہ وقت میں منتقلی نہ کرنے والے ملازمین اس سہولت کے حقدار نہیں ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوسرے دن بھی بارش جاری اگلے دو دنوں میں مزید بارش کا امکان

Next Post

پہلگام میں سیاحوں کی سلامتی کے لیے کیو آر کوڈ شناختی نظام متعارف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پہلگام میں سیاحوں کی سلامتی کے لیے کیو آر کوڈ شناختی نظام متعارف

پہلگام میں سیاحوں کی سلامتی کے لیے کیو آر کوڈ شناختی نظام متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.