جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایک کروڑ روپے سے زائد  مالیت کی جائیدادیں ضبط 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۹؍اپریل

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

کشمیر میں پولیس نے نارکوٹک ڈرگز اینڈ سائیکوٹروپک سبسٹینسز (این ڈی پی ایس) ایکٹ کے تحت تین الگ الگ معاملات میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں، حکام نے جمعرات کو بتایا۔

اننت ناگ ضلع میں پولیس نے ایک مبینہ منشیات فروش عمران احمد وانی کی رہائشی مکان اور ایک گاڑی، جن کی مجموعی مالیت۸۰ لاکھ روپے ہے، این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ۶۸(ایف) کے تحت ضبط کر لی، پولیس کے ترجمان نے بتایا۔

شوپیاں ضلع میں پولیس نے محمد شفیع کھانڈے کی ملکیت ایک سنگل اسٹوری رہائشی مکان، جس کی مالیت۱۵ء۷۸ لاکھ روپے ہے، ضبط کیا۔

انہوں نے کہا’’یہ جائیداد منشیات اور نارکوٹکس کی غیر قانونی تجارت سے حاصل کی گئی آمدنی سے بنائی گئی تھی‘‘۔

ترجمان نے مزید کہا کہ شوپیاں کے ٹینز علاقے میں پولیس نے محمد ایوب ڈار کی ملکیت ایک غیر منقولہ جائیداد، جس کی مالیت۱۰ء۰۷ لاکھ روپے ہے، ضبط کی۔انہوں نے مزید کہا’’یہ۱۴مرلہ جائیداد منشیات اور نارکوٹکس کی غیر قانونی تجارت سے حاصل شدہ رقم سے حاصل کی گئی تھی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئیے ہم مل کر اپنی ناری شکتی کو بااختیار بنائیں: وزیراعظم نریندر مودی

Next Post

 کولگام میں پنچایت اہلکار  رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

 کولگام میں پنچایت اہلکار  رشوت لیتے ہوئے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.