ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ میں جان بحق ہو نے والے اے ایس آئی کی میت پر گلباری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-18
in تازہ تریں
A A
پلوامہ میں جان بحق ہو نے والے اے ایس آئی کی میت پر گلباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۸جولائی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگو علاقے میں اتوار کے روز جنگجو ¶ں کے حملے میں جان بحق ہونے والے سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی میت پر پیر کی صبح یہاں ہمہامہ میں پھول مالائیں چڑھا کر انہیں شاندار خراج پیش کیا گیا۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

اس موقع پر سی آر پی ایف کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش رہے گی اس واردات کے ملوثین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ اس کیس کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

بتادیں کہ پلوامہ کے گانگو علاقے میں اتوار کے روز مشتبہ جنگجووں نے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر برسر موقع ہی از جان ہوا تھا۔

متوفی اے ایس آئی کی شناخت ونود کمار کے بطور ہوئی تھی جو سی آر پی ایف کی۲۸۱ویںبٹالین سے وابستہ تھے ۔

اگرچہ انہیں علاج علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے ۔

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس واقعے کی شدید مذمت اور متوفی اے ایس آئی کو خرج پیش کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘میں اپنے فرض کے لئے بہادری کا مظاہرہ کرنے اور عظیم قربانی پیش کرنے والے سی آر پی ایف کے اے ایس آئی ونود کمار کو سلام پیش کرتا ہوں’۔

سنہا نے ٹویٹ میں کہا”میں سوگوار خاندان کی خدمت کی تعزیت پیش کرتا ہوں اور پلوامہ میں ناکہ پارٹی پر ہونے والے اس حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں“۔

ایل جی کا مزید کہنا تھا”ہمارے سیکورٹی فورسز اس حملے کے مرتکبین کو موثر جواب دیں گے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

Next Post

پونچھ میں ایل او سی پر دھماکہ، فوجی کیپٹن اور جے او سی از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

پونچھ میں ایل او سی پر دھماکہ، فوجی کیپٹن اور جے او سی از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.