جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایئر انڈیا نے چھ سال بعد روم کے لیے پرواز شروع کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-27
in قومی خبریں
A A
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 26 مارچ (یو این آئی) ٹاٹا گروپ کی فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے چھ سال کے وقفے کے بعد اٹلی کے دارالحکومت روم کے لیے دوبارہ پرواز کا آغاز کر دیا ہے۔
ایئر انڈیا کی پرواز نمبر اے آئی 123 بدھ کے روز دہلی سے روم کے فیومیچینو ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ نان اسٹاپ پرواز ہفتے میں چار دن چلائی جائے گی۔
روم اب یورپ میں ایئر انڈیا کا آٹھواں اور میلان کے بعد اٹلی کا دوسرا مقام بن گیا ہے۔ اس سے پہلے ایمسٹرڈیم، کوپن ہیگن، فرینکفرٹ، میلان، پیرس، ویانا اور زیورخ کے لیے نان اسٹاپ خدمات دستیاب ہیں۔
روم میں ہندستانی سفارت خانے کے معززین، فیومیچینو ہوائی اڈے کے حکام اور ایئر انڈیا کے عملے نے اس پرواز کا استقبال کیا۔ انہوں نے روم سے روانہ ہونے والی واپسی پرواز کا افتتاح بھی کیا، جو جمعرات کی صبح 10:29 بجے دہلی پہنچی۔
ایئر انڈیا کے چیف کمرشل آفیسر نپون اگروال نے کہا کہ ہند۔ یورپ کے درمیان سفر کی مانگ سیاحت اور کاروبار دونوں شعبوں میں مسلسل بڑھ رہی ہے۔۔
اٹلی تجارت، سیاحت اور ثقافتی تبادلے کے شعبوں میں ہندساتن کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ سال 2025 میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ اٹلی میں دو لاکھ سے زائد ہندستانی نژاد افراد مقیم ہیں، جو دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی سفری مانگ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ایروپورتی دی روما کے چیف ایوی ایشن آفیسر ایوان باساتو نے کہا، “ہم روم میں ایئر انڈیا کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ دہلی کے لیے یہ نئی براہِ راست پرواز ہماری خدمات کو بہتر بناتی ہے اور اٹلی و ہندستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سفری مانگ کو پورا کرتی ہے۔”
یہ پرواز ہفتے میں چار دن یعنی پیر، بدھ، جمعہ اور اتوار کو چلائی جائے گی۔ اس روٹ پر بی 787-8 طیارہ استعمال کیا
جا رہا ہے، جس میں بزنس کلاس میں 18 مکمل فلیٹ بیڈ نشستیں اور اکانومی کلاس میں 241 نشستیں موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر ٹرمپ 4 سے 6 ہفتوں میں ایران سے تنازع ختم کرنے کے خواہش مند ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

Next Post

راہل گاندھی نے رام نومی پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

راہل گاندھی نے رام نومی پر مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.