جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور امریکہ کا منصوبہ ناکام، ایران پر حملہ الٹا پڑ گیا، سی این این کا انکشاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-17
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن،16 مارچ (یو این آئی) امریکی خبر رساں ادارے ‘سی این این’ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی،اسرائیلی قیادت کو ایران پر حملے کے متوقع نتائج نہیں مل سکے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی خبر رساں ادارے ‘سی این این’ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر حملے کا خطرناک فیصلہ اپنے مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے اور اس کے نتائج مرتب ہونے کے بجائے الٹ گئے ہیں۔
انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا حملے کا اصل مقصد 28 فروری کی صبح آیت اللہ علی خامنہ ای کی اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران ایرانی قیادت کا ایک ساتھ مکمل خاتمہ کرنا تھا۔
سی این این کا کہنا تھا لکہ امریکی اور اسرائیلی حکام کا منصوبہ تھا کہ قیادت کا مکمل صفایا ہوتا تو نچلی سطح کی ایرانی قیادت کو اوپر لایا جاتا، جس کے بعد امریکی ،اسرائیلی حکام کوامید تھی کہ ایران سے اچھے تعلقات کاآغاز ہوگا۔
حملے کی ابتدائی رپورٹس میں واضح ہوا کہ ایک نیا مسئلہ پیداہوگیا ہے، حکام جن کو قیادت دینا چاہتے تھے حملوں میں ان کا بھی صفایا ہوچکا تھا۔
ٹرمپ نے بھی کہا تھا زیادہ تر لوگ جوہمارے ذہن میں تھے مرچکے ہیں، امریکی،اسرائیلی قیادت کوایران پر حملے کے متوقع نتائج نہیں مل سکے
رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ "زیادہ تر وہ لوگ جو ہمارے ذہن میں (قیادت کے لیے) تھے، وہ مر چکے ہیں۔”
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس حملے نے ایران میں سیاسی خلا پیدا کرنے کے بجائے ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے اور امریکی و اسرائیلی قیادت کو وہ نتائج نہیں مل سکے جن کی انہیں توقع تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے، ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

Next Post

ٹرمپ نے ٹیرف پر سپریم کورٹ پر تنقید کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ نے ٹیرف پر سپریم کورٹ پر تنقید کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.