جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے، ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-17
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تہران، 16 مارچ (یو این آئی) ایران کی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے، امریکہ اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کرسکتے ہیں۔

← Back

Your message has been sent

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ایرانی میزائل امریکہ تک نہیں پہنچ سکتے، امریکہ اور اسرائیل فالس فلیگ کے ذریعے تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایرانی میزائل یا ڈرون امریکی مغربی علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
ترجمان نے کہا ہم اس فالس فلیگ اور تاثر کی پہلے ہی تردید کر چکے ہیں، امریکہ اور اسرائیل کے فالس فلیگ آپریشن پر نظر رکھے ہوئے ہیں، وہ اس کے ذریعے خطے میں میں کشیدگی چاہتے ہیں، امریکہ اور اسرائیل کی فالس فلیگ آپریشن کرنے کی ایک تاریخ ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا ہماری پڑوسی ممالک کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں، خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں چاہتے، ہم پڑوسی ممالک میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، انھیں کئی مرتبہ کہا امریکی اڈے ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں، ان سے ہمارے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں، اس لیے ہم نے پڑوسی ممالک میں صرف امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ترجمان نے کہا امریکی و صہیونی جارحیت پر ہم سمجھ رہے تھے کہ اقوام متحدہ ردعمل دے گا، لیکن اس نے جارحیت پر ردعمل کی بجائے امریکی پالیسیوں کو ترجیح دے دی۔
انھوں نے کہا آبنائے ہرمز کو کسی بھی ایسے ملک کے لیے نہیں کھولا جائے گا جو اس کو ایران پر حملے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہو، اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی پیدا کردہ بدامنی کے باعث اب اس اہم بحری گزرگاہ سے بحری جہازوں کی آمد و رفت خصوصی شرائط کے تحت ہوگی۔
ترجمان نے کہا ایران ایک ساحلی ملک ہونے کے ناطے اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے آبنائے ہرمز میں ہر قسم کے ضروری اقدامات کا حق رکھتا ہے، ایرانی مسلح افواج اس گزرگاہ پر مکمل کنٹرول رکھتی ہیں تاکہ حملہ آور اس آبی راستے کا غلط استعمال نہ کر سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کے ڈرون حملے، روسی تیل کے ذخائر نشانے پر

Next Post

اسرائیل اور امریکہ کا منصوبہ ناکام، ایران پر حملہ الٹا پڑ گیا، سی این این کا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت

اسرائیل اور امریکہ کا منصوبہ ناکام، ایران پر حملہ الٹا پڑ گیا، سی این این کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.