ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امرتاتھ یاترا:ہریانہ سے تعلق رکھنے والے یاتری کی حرکت قلب بند ہونے موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-16
in اہم ترین
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

سرینگر//
پہلگام بیس کیمپ سے پوتر گھپا کی طرف سفر کے دوران ہریانہ سے تعلق رکھنے والے ایک یاتری کی راستے میں حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے ۔
اس طرح رپورٹس کے مطابق پوتر گھپا علاقے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چھ یاتریوں اور دو پورٹرس کی موت واقع ہوگئی۔
متوفین میں سے یاتریوں کی موت حرکت قلب بند ہونے یا سانس لینے میں دشواری پیدا ہونے سے واقع ہوگئی جبکہ دو پورٹرس راستے سے پھسل کر گرجانے سے لقمہ اجل بن گئے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق جمعے کی صبح پہلگام بیس کیمپ سے پوتر گھپا کی طرف سفر کے دوران ہریانہ کے ایک یاتری کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوگئی۔انہوں نے متوفی یاتری کی شناخت۶۶سالہ مہا ویر پرساد ولد شری گپتا کے بطور کی۔
ان کا کہنا تھا کہ یاتری کو گرچہ پنجترنی میڈیکل فیسلٹی پہنچایا گیا تاہم وہاں موجود ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کو پنچترنی میں اتر پردیش کے متھورا سے تعلق رکھنے والے گوند سرن ولد مراری لال کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی جبکہ اندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے ۶۰سالہ کلوالا سبرامانیم ولد کلوالا رام ناتھ کی پوتر گھپا کے درشن کے بعد لور گھپا پر دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔
گجرات سے تعلق رکھنے والے۶۶سالہ کارلیہ کانک لال دھمجی بھائی ولد کارلیہ دھمجی بھائی کی موت پہلگام میں ہوٹل ریجنٹ میں حرکت قلب بند ہونے سے واقع ہوئی جبکہ ہریانہ کے ستیہ ویر ولد پریتم کی پوتر گھپا کے ٹریک پر قدرتی طور موت واقع ہوگئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق کرناٹک کے میسور سے تعلق رکھنے والے ۶۸سالہ ڈی این باسا ورجا ولد نانجاپا نامی یاتری کی جمعرات کی شام دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی جبکہ ٹریک سے پھلس کر گر جانے سے دو پورٹرس لقمہ اجل بن گئے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق جاں بحق پورٹرس میں سے ایک کی شناخت ۲۲سالہ امتیاز احمد ساکن زبلی پورہ بجبہاڑہ کے بطور ہوئی ہے جو سنگم کے نزیک گھوڑے سے گرجانے کے باعث لقمہ اجل بن گیا۔
دوسرے پورٹر کی بھی پوتر گھپا کی طرف سفر کے دوران پھسل کر گر جانے سے موت واقع ہوگئی۔
رپورٹس کے مطابق۳۰جون سے شروع ہونے والی اس شری امرناتھ جی یاترا کے دوران اب تک۲۶؍افراد کی موت واقع ہوئی ہے جن میں بادل پھٹنے کے واقعے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے۱۵یاتری شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اب تک ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے زائد از ڈیڑھ لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔
۴۳دنوں پر محیط یہ یاترا؍۱۱؍ اگست کو رکھشا بندھن کے تہوار کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روبیہ سعید کی یاسین ملک سمیت چار کو اپنے اغوا کار کے طور پر شناخت

Next Post

جنوب مشرقی ایشیا میں منکی پوکس کیخلاف احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں: ڈبلیو ایچ او

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
ملک میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

جنوب مشرقی ایشیا میں منکی پوکس کیخلاف احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں: ڈبلیو ایچ او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.