جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایئر انڈیا اور انڈیگو نے مشرقِ وسطیٰ کے لیے اپنی تمام پروازیں منسوخ کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-01
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

Ranchi: An IndiGo aircraft takes off from the Birsa Munda Airport, in Ranchi, Friday, Dec. 5, 2025. IndiGo's operations crumbled as pilot-rostering issues continued to force large scale flight cancellations -- over 400 on Friday -- and many passengers have been stranded for as long as three days at airports. (PTI Photo)(PTI12_05_2025_000314A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی)
مشرقِ وسطیٰ کی سنگین اور دھماکہ خیز صورتحال کے پیشِ نظر ہندوستانی فضائی کمپنیوں نے وہاں جانے اور وہاں سے آنے والی اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں ٹاٹا گروپ کی فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے ہفتہ کے روز ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے مشرقِ وسطیٰ کے لیے اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں اس سے قبل، تل ابیب جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 139 کو اسرائیل کی فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے آدھے راستے سے ہی دہلی واپس آنا پڑا تھا۔ ایئر لائن نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھر سے نکلنے سے پہلے اپنی پرواز کی تازہ ترین صورتحال چیک کر لیں۔
نجی فضائی کمپنی انڈیگو نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری ایڈوائزری میں آج رات 12 بجے تک مشرقِ وسطیٰ جانے والی اپنی تمام پروازیں منسوخ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
دونوں ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ مسافروں اور عملے کے ارکان کی حفاظت ان کی اولین ترجیح ہے۔
دوسری جانب اسپائس جیٹ نے کہا ہے کہ دبئی میں فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے اس کی کچھ پروازیں متاثر ہو سکتی ہیں۔
واضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے آج صبح ایران پر کی گئی مشترکہ فوجی کارروائی کے بعد ایران نے بھی مشرقِ وسطیٰ کے ان ممالک میں میزائل حملے کیے ہیں جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں، جس کی وجہ سے خطے میں شدید غیر یقینی اور عدم تحفظ کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم مودی نے قومی سائنس ڈے پر اختراعی جذبے کی ستائش کی

Next Post

ڈگری صرف ایک سند نہیں بلکہ ایک عہد ہے: رادھا کرشنن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات

ڈگری صرف ایک سند نہیں بلکہ ایک عہد ہے: رادھا کرشنن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.