اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گزشتہ سال 3 ایٹمی جنگیں رکوائیں: ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-07
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

واشنگٹن، 6 فروری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 2025 میں انہوں نے تین ایٹمی جنگیں رکوائیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے اور انہوں نے گزشتہ سال پاکستان اور ہندوستان، ایران اور اسرائیل، روس اور یوکرین کے درمیان ایٹمی جنگیں رکوائیں۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اپنی پہلی مدت میں امریکی فوج کی مکمل طور پر از سرنو تعمیر کی، نئی اور جدید جوہری صلاحیتیں شامل کیں، اسپیس فورس قائم کی اور اب امریکی فوج کو تاریخ کی بلند ترین سطح تک مضبوط کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کی سب سے طاقتور فوج امریکا کے پاس ہے۔ امریکی بیڑے میں جدید جنگی جہاز شامل کر رہے ہیں، جو دوسری جنگ عظیم کے جہازوں سے 100 گنا طاقتور ہیں۔انہوں نے سرد جنگ کے دوران روس اور امریکہ کے درمیان ہتھیاروں کی روک تھام کے نیو اسٹارٹ معاہدے کو ناقص اور خلاف ورزیوں سے بھرپور قرار دیتے ہوئے کہا کہ نئے، بہتر اور جدید جوہری معاہدے پر کام ہونا چاہیے، جو طویل مدت تک چلے۔
امریکی صدر نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے ڈیگوگارشیا جزیرے پر مذاکرات کو انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈیگوگارشیا بحرِ ہند کے وسط میں واقع اہم امریکی فوجی اڈا اور قومی سلامتی کے لیے غیر معمولی اسٹریٹجک اہمیت رکھتا ہے۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ ڈیگوگارشیامیں امریکی موجودگی کو کسی بھی جعلی دعوے یا ماحولیاتی بہانے سے کمزور نہیں ہونے دوں گا۔ مستقبل میں لیز معاہدہ ختم ہوا یا امریکی افواج کو خطرہ ہوا تو فوجی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ اور روس فوجی رابطوں کی بحالی پر راضی

Next Post

غزہ کیلیے پہلے سے بڑا فلوٹیلا لے جانے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری
عالمی خبریں

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

2026-09-05
امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر
عالمی خبریں

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

2026-09-05
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
عالمی خبریں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب

2026-09-05
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ہم یورپ کو ایرانی جوہری خطرے سے بچا رہے ہیں:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-09-05
عالمی خبریں

ال نینو ہوا تیز، 2027 کے آغاز تک شدید گرمی اور شدید موسمی واقعات کا خطرہ

2026-09-05
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
Next Post
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ

غزہ کیلیے پہلے سے بڑا فلوٹیلا لے جانے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.