جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی کو خوفناک حادثہ : 15 افراد ڈوب کر ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-06
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

اناقری، 5 فروری (یو این آئی) ترکیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی حادثے کا شکار ہو کر ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان میں تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، پندرہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔
یونانی حکام نے بتایا کہ واقعہ جزیرہ چیوس کے قریب اس وقت پیش آیا جب مہاجرین کی کشتی کوسٹ گارڈ کے جہاز سے ٹکرا کر سمندربرد ہوگئی۔
ڈوبنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، گیارہ بچوں سمیت پچیس افراد کو بچالیا گیا۔
حادثے میں یونانی کوسٹ گارڈ کے دو اہلکار بھی زخمی ہیں، حادثے کے شکار افراد کی شناخت کے بارے میں ابھی تک معلوم نہ ہوسکا۔
یونانی حکام کے مطابق امدادی کارروائی کے دوران اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں، حادثے کے وقت کشتی میں کم از کم 39 افراد سوار تھے۔
واضح رہے کہ ترکیہ اور یونان کے درمیان سمندری راستہ غیر قانونی ہجرت کے لئے استعمال ہونے والے خطرناک راستوں میں شمار ہوتا ہے، جہاں اس طرح کے حادثات ماضی میں بھی پیش آتے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کا پلڑہ بھاری اور زیادہ غضبناک

Next Post

امریکہ، اس کے شراکت داروں نے 11 اہم معدنی معاہدوں پر دستخط کیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکہ، اس کے شراکت داروں نے 11 اہم معدنی معاہدوں پر دستخط کیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.