جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے غزہ کے مریضوں کے لیے رفح کراسنگ کھول دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-03
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل نے غزہ کے مریضوں کے لیے رفح کراسنگ کھول دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

غزہ، 2 فروری (یو این آئی)
اسرائیلی حکام نے پیر کو کہا کہ غزہ کا رفح عبوری مقام مصر کے لیے دوبارہ کھل گیا ہے اور فلسطینی مریض دونوں سمتوں میں وہاں سے آجا سکتے ہیں۔
مصری میڈیا نے ان رپورٹس کی تصدیق کی اور کہا کہ ہر روز ہر سمت میں 50 افراد کو عبور کی اجازت دی جائے گی۔
غزہ میں فلسطینیوں نے پیر کو بے چینی کے ساتھ رفح گزرگاہ کے دوبارہ کھُلنے کا انتظار کیا، جب کہ اسرائیل نے اس اہم راستے پر آپریشنز جزوی طور پر دوبارہ شروع کیے ہیں ۔
یہ گزرگاہ اتوار کو پہلے سخت پابندیوں کے ساتھ ایک تجرباتی مرحلے میں کھولی گئی جو امدادی اداروں کی مہینوں کی اپیلوں اور بین الاقوامی دباوَ کے بعد ممکن ہوئی ہے۔
اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے کان نے بتایا کہ پیر کو تقریباً 150 افراد کے غزہ سے مصر جانے کی توقع تھی جن میں تقریباً 50 مریض شامل تھے۔
غزہ کی وزارتِ صحت نے کہا کہ فی الوقت تقریباً 200 مریض سفر کی اجازت کے منتظر ہیں۔
محمد ناصر نے کہا کہ رفح گزرگاہ زندگی کی رسی ہے "مجھے اپنی ٹانگ کے لیے ایسی سرجری کی ضرورت ہے جو غزہ میں دستیاب نہیں مگر بیرونِ ملک کی جاسکتی ہے۔
رفح واحد عبوری راستہ ہے جو اسرائیل سے نہیں گزرتا اور طویل عرصے سے انسانی امداد کا اہم راستہ رہا ہے۔ اسے مئی 2024 میں اسرائیلی فورسز کے قبضے کے بعد بند رکھا گیا تھا۔
امدادی گروپ کہتے ہیں کہ 10 اکتوبر سے نافذ ہونے والی جنگ بندی کے باوجود غزہ کی صورتحال اب بھی تشویشناک ہے۔
قاہرہ نیوز نے رپورٹ کیا کہ گزرگاہ چوبیس گھنٹے کھلی رہے گی اور مصری ہسپتال غزہ کے مریضوں کو وصول کرنے کے لیے تیار ہیں۔
دریں اثنا ،گزرگاہ کے دوبارہ کھلنے کے باوجود اسرائیلی ہلاکتیں جاری رہیں۔
غزہ کی سول ڈیفنس نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں ہفتہ کو کم از کم 32 افراد ہلاک ہوئے۔
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے رفح میں ایک سرنگ سے نکلنے والے جنگجووں کے بعد اہداف پر حملے کیے البتہ اس دعوے کی آزادانہ تصدیق مشکل ہے کیونکہ تل ابیب نے محاصرہ شدہ علاقے میں غیرجانبدار مبصرین کے داخلے کی اجازت مستقل طور پر نہیں دی۔
اتوار کو اسرائیل نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز (MSF) کی غزہ میں انسانی خدمات کو ختم کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معاہدہ نہ ہوا تو حقیقت سامنے آ جائے گی: ٹرمپ

Next Post

بجٹ دہلی کی ترقی کو نئی تحریک دیتا ہے: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

بجٹ دہلی کی ترقی کو نئی تحریک دیتا ہے: ریکھا گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.