بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-27
in عالمی خبریں
A A
انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

کویت سٹی، 26 دسمبر (یو این آئی) کویت نے ریسٹورنٹس، کیفے ، اسکولوں اور سرکاری دفاتر میں انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔
کویتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کی وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ وزارتی فیصلے کے تحت انرجی ڈرنکس کی فروخت اور گردش پر نئی سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ یونیورسٹی کیمپسز، گروسری اسٹورز، سیلف وینڈنگ مشینوں اور فوڈ ٹرکس پر انرجی ڈرنکس کی فروخت مکمل طور پر ممنوع ہو گی، اس کے علاوہ ڈیلیوری سروسز کے ذریعے بھی ان کی فراہمی پر پابندی ہوگی۔
18 سال سے کم عمر افراد کو انرجی ڈرنکس فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ مشروبات صرف 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو ہی دستیاب ہوں گے ۔ کونا نیوز ایجنسی کے مطابق ایک شخص ایک دن میں زیادہ سے زیادہ دو کین ہی خرید سکے گا اور ہر کین (250 ملی لیٹر) میں کیفین کی مقدار 80 ملی گرام سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔
انرجی ڈرنکس کی فروخت صرف کوآپریٹو سوسائٹیز اور منتخب مارکیٹوں کے مخصوص حصوں تک محدود ہوگی، جہاں متعلقہ حکام عمر کی تصدیق اور مقدار کی حد پر سخت نگرانی کریں گے ۔ انرجی ڈرنکس کی تجارتی تشہیر، اشتہارات اور اسپانسرشپس پر مکمل پابندی عائد ہے ۔ اس کے علاوہ ہر کین پر صحت سے متعلق واضح اور نمایاں وارننگ لیبل لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وجے ہزارے ٹرافی: دہلی کی گجرات پر سنسنی خیز جیت، ویراٹ کوہلی پھر چلے

Next Post

معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.