بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے مختلف ممالک میں تعینات 30 سفارتکاروں کو عہدے سے ہٹا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-23
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن، 22 دسمبر (یو این آئی) امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے عہدے سے ہٹائے گئے تمام 30 سفارتکاروں نے سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں عہدے سنبھالے تھے ۔ یہ اطلاع بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں دی گئی ہے ۔
خبر رسآں ایجنسی کے مطابق فیصلہ امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی اور نئی ترجیحات کے تحت کیا گیا ہے ، سفیروں کی واپسی سے سب سے زیادہ متاثر افریقہ سے 13، ایشیا پیسفک ممالک سے 6 اور یورپ کے چار ممالک آرمینیا، مقدونیہ، مونٹی نیگرو اور سلوواکیہ ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں الجیریا اور مصر، جنوبی ایشیا میں نیپال اور سری لنکا جبکہ گواٹے مالا میں تعینات امریکی سفیروں کو بھی واپس بلایا جا رہا ہے ۔
اس سے قبل امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں 10 لاکھ ڈالر والا ‘گولڈ کارڈ’ دکھا دیا تھا۔
رپورٹس کے مطابق امریکی گرین کارڈ کے حصول کے لیے اب غیر ملکیوں کو 10 لاکھ ڈالر دینے پڑیں گے ، صدر ٹرمپ نے گولڈ کارڈ دنیا کو دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام اُن غیر ملکی شہریوں کے لیے ہے جو ایک بھاری قیمت ادا کر کے امریکا میں رہائش حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی شہریوں کے لیے ایک نئے سرمایہ کاری ویزا "ٹرمپ گولڈ کارڈ” کے تحت درخواستوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے ۔
پروگرام کی ویب سائٹ کے مطابق، ایک ملین ڈالر اور 15 ہزار ڈالر پروسیسنگ فیس کے عوض گولڈ کارڈ کے درخواست گزاروں کو امریکہ میں "ریکارڈ وقت” میں کُل وقتی رہائش دی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 2 فلسطینی شہید

Next Post

ڈاکٹر خاتون کا حجاب کھینچنے کے معاملے پر نریندر مودی کیوں خاموش ہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

ڈاکٹر خاتون کا حجاب کھینچنے کے معاملے پر نریندر مودی کیوں خاموش ہیں: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.