جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی جرمنی کی راجدھانی برلن پہنچے ، انڈین اوورسیز کانگریس نے ان کا استقبال کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-18
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی بدھ کے روز جرمنی کے دار الحکومت برلن پہنچ گئے ، جہاں ہوائی اڈے پر انڈین اوورسیز کانگریس (آئی او سی) کے کارکنوں اور لیڈروں نے ان کا استقبال کیا۔
مسٹر راہل گاندھی بدھ کے روز برلن میں مختلف پروگراموں میں حصہ لیں گے ۔ انڈین اوورسیز کانگریس کے مطابق، مسٹر راہل گاندھی ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ بات چیت کریں گے اور یورپ میں مختلف پارٹی صدور سے ملاقات کریں گے جس میں ہندوستانی تارکین وطن سے متعلق مسائل اور پارٹی کے نظریہ کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وہ 20 دسمبر تک جرمنی میں رہیں گے ۔
مسٹر راہل گاندھی نے جرمنی کے بڑے شہروں میں سے ایک میونخ میں بی ایم ڈبلیو پلانٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے بعد، انہوں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی اور لکھا، "جرمنی کے شہر میونخ میں بی ایم ڈبلیو ویلٹ اور بی ایم ڈبیلو پلانٹ کے دورے کے دوران بی ایم ڈبلیو کی دنیا کا تجربہ کرنے کا موقع ملا۔ عالمی معیار کی مینوفیکچرنگ کو قریب سے دیکھنے کا ایک ناقابل یقین تجربہ۔ بی ایم ڈبلیو کے ساتھ شراکت میں تیار ٹی وی ایس450cc موٹرسائیکل کا نظارہ بھی یادگار تجربہ تھا”۔
انہوں نے کہا کہ مینوفیکچرنگ مضبوط معیشتوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ افسوس کی بات ہے کہ ہندوستان میں مینوفیکچرنگ میں کمی آرہی ہے ۔ ترقی کو تیز کرنے کے لیے ، ہمیں مزید پیداوار کرنے ، مینوفیکچرنگ کا بامعنی ماحولیاتی نظام بنانے ، اور بڑے پیمانے پر اعلیٰ معیار کی ملازمتیں پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت سیاسی انتقام کے تحت کانگریس کے اعلیٰ قائدین کو نشانہ بنا رہی ہے : کھڑگے

Next Post

اپوزیشن کا نیوکلیئر انرجی بل کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

اپوزیشن کا نیوکلیئر انرجی بل کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.