بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آزادی کے بعد زمینی راستوں پر توجہ نہیں دی گئی: امت شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-18
in قومی خبریں
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ آزادی کے بعد زمینی راستوں پر مناسب توجہ نہیں دی گئی لیکن اب حکومت ان کا استعمال ثقافتی تبادلے، عوام سے عوام کے روابط اور پڑوسیوں کے ساتھ تجارت اور تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کرے گی۔ لیکن اب یہ حکومت پورے عزم کے ساتھ معیار کو بہتر بنانے اور سیکورٹی کو مضبوط بنانے کا کام کر رہا ہے۔
جمعرات کو یہاں لینڈ پورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے دسویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خطاب میں مسٹر شاہ نے کہا کہ آزادی کے بعد حکومتوں نے زمینی راستوں پر مناسب توجہ نہیں دی لیکن اس کے قیام کے بعد اتھارٹی نے دس برسوں کے قلیل عرصے میں اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے طویل سفر طے کیا ہے جو کہ قابل تعریف ہے۔ یہ سیکیورٹی پہلوؤں پر سمجھوتہ کیے بغیر ملکی معیشت کو فروغ دینے اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کا اہم کام کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ہمسایہ ممالک سے ملتے جلتے پس منظر کے لوگوں کے درمیان مکالمے، ثقافتی تبادلے اور رابطوں کے ذریعے سیاست اور سفارت کاری سے بالاتر تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے بھی کام کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کوروناوائرس کے مزید 2539 نئے کیسز، 60 مریضوں کی مو ت

Next Post

یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.