اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ جانے کے خواہشمندوں کی سوشل میڈیا اسکریننگ کا عمل آج سے شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-16
in عالمی خبریں
A A
ہندوستانی صارفین سوشل میڈیا پر۳گھنٹے سے زیادہ گزارتے ہیں‘ گیمنگ پرروزانہ۴۶ منٹ : رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن، 15 دسمبر (یو این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے نئے حکم کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ آج (15 دسمبر) سے تمام ایچ 1 بی ویزا درخواست گزاروں اور ان کے اہلَ خانہ کے ایچ 4 ویزا کے خواہشمندوں کی جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت کرتے ہوئے ان کے سوشل میڈیا پروفائلز کی بھی اسکریننگ شروع کر رہی ہے ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طلبہ اور ایکسچینج وزیٹرز کی آن لائن سرگرمیوں کا پہلے ہی باقاعدہ جائزہ لیا جا رہا ہے ، تاہم اب اس شرط کا دائرہ کار بڑھا کر ایچ 1 بی ویزا اور ایچ-4 ویزا درخواست گزاروں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔
محکمہ خارجہ کے مطابق اس جانچ پڑتال کو آسان بنانے کے لیے ایچ 1 بی ویزا اورایچ-4 ، ایف، ایم اور جے نان امیگرنٹ ویزا کے تمام درخواست گزاروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پرائیویسی سیٹنگز پبلک’ پر رکھیں۔
واضح رہے کہ ایف،ایم اور جے ویزے طلبہ اور ایکسچینج وزیٹرز کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ نے زور دیا ہے کہ امریکی ویزا ایک سہولت ہے ، حق نہیں اور ویزا اسکریننگ کے دوران دستیاب تمام معلومات استعمال کی جاتی ہیں تاکہ ایسے درخواست گزاروں کی نشاندہی کی جا سکے جو امریکہ کے لیے ناقابلِ قبول ہوں یا قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کے لیے خطرہ بن سکتے ہوں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہر ویزے کا فیصلہ قومی سلامتی سے جڑا ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سڈنی واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی، 40 زخمی

Next Post

حماس نے اسرائیلی حملے میں سینئر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جنگ بندی معاہدےکیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے: اسماعیل ہنیہ

حماس نے اسرائیلی حملے میں سینئر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.