پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گجرات حکومت نوجوانوں کو منشیات اور جرائم کی دنیا میں دھکیل رہی ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 02 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے گجرات حکومت پر ریاست میں منشیات کے استعمال کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے پوچھا کہ یہ سب کس بی جے پی لیڈر کی سرپرستی میں ہو رہا ہے ؟
مسٹر گاندھی نے منگل کے روز گجرات حکومت پر حملہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا کہ گجرات میں چل رہی کانگریس کی ”جن آکروش یاترا” کے دوران لوگوں، خاص طور پر خواتین، نے بار بار کہا ہے کہ ریاست میں منشیات ، غیر قانونی شراب اور جرائم نے ان کی زندگی میں عدم تحفظ کے مسائل بڑھا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گجرات مہاتما گاندھی اور سر دار پٹیل کی وہ زمین ہے جہاں سچائی، اخلاقیات اور انصاف کی روایت رہی ہے ، مگر گزشتہ کچھ برسوں سے ریاست کے نوجوانوں کا مستقبل منشیات اور جرائم کی دنیا کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ۔
مسٹر گاندھی نے گجرات حکومت سے سوال کیا کہ ”گجرات پوچھ رہا ہے ، بی جے پی حکومت خاموش کیوں ہے ؟ ریاستی حکومت میں وہ کون سا وزیر ہے جس کی سرپرستی میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے ؟ آج گجرات منشیات میں ڈوبا ہے ، ڈبل انجن حکومت ہے ۔”
انہوں نے کہا کہ کانگریس عوام کی بات سنتی رہے گی اور بی جے پی حکومت کی ناکامیوں اور بدعنوانیوں کو مسلسل بے نقاب کرتی رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سَنچار ساتھی حکومت کا جاسوسی ایپ ہے : پرینکا گاندھی

Next Post

پوتن کے دورئہ ہند سے قبل روس نے ہندوستان کوعظیم دوست’ قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

پوتن کے دورئہ ہند سے قبل روس نے ہندوستان کوعظیم دوست' قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.